جنرل آصف غفور (ریٹائرڈ) کو پورے پاکستان میں ایک مشہور فوجی رہنما کے طور پر جانا جاتا ہے جنہوں نے قومی بیانیہ سازی اور اسٹریٹجک مواصلات کی نئی تعریف کی۔ ایک ممتاز 40 سالہ فوجی کیریئر کے دوران جو دسمبر 2024 میں اپنی ریٹائرمنٹ پر اختتام پذیر ہوا، اس نے جدید جنگ اور عوامی
👇
During 2019 Indo-Pak standoff, Gen Asif Ghafoor mastered information warfare as DG ISPR. From the iconic "fantastic tea" line to delivering the promised "surprise," his timely updates & strategic narrative completely dismantled enemy propaganda.
A masterclass in media warfare.
آصف غفور صاحب کا 'زورو' صرف ایک پالتو جانور نہیں، بلکہ بے غرض محبت اور خاموش رفاقت کا استعارہ تھا۔
اس کا یوں اچانک چلے جانا ایک ایسا خلا چھوڑ گیا ہے جسے لفظوں سے پُر کرنا ممکن نہیں۔ ایک بے زبان مگر حد درجہ وفادار دوست کا بچھڑنا انسان کو اندر سے اداس کر دیتا ہے۔
#Zoro#Iran#USA
@peaceforchange "The bond with a pet is made of pure love and unconditional loyality. It’s devastating to lose such a faithful friend. Thinking of you during this difficult time
In a world so often filled with selfishness and conditional loyalties, a selflessly loyal soul like you, #Zoro, was a true blessing. You left far too soon, and so suddenly. What makes it even more painful is the unmanageable inability to lay you to rest myself.
@ZardSi ارتحض عباس توری شہید اور ان جیسے دیگر معصوم شہریوں کی قربانیاں پاکستانی قوم کے حافظے میں ہمیشہ زندہ رہیں گی، جنہوں نے بھارتی جارحیت اور بلا اشتعال سرحد پار فائرنگ کا سامنا کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔
@AGFanlover9fb@AGFanOff@peaceforchange@Warrior1Pak@nidaasif_7 Leadership is well defined by the management scholars that " leadership is the process that influences the behavior of individuals to achieve the goal." The definition perfectly matches with the leadership qualities of @peaceforchange . May Allah shower his blessings upon him.
پاک فوج کے مایہ ناز آفیسر جنرل آصف غفور کی 40 سالہ شاندار خدمات کو خراجِ تحسین! 🇵🇰
ایک نڈر کیڈٹ سے لے کر جنرل کے طور پر "سرپرائز" دینے تک، انہوں نے ہر محاذ پر ملک و قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔ انکا جذبہ اور پیشہ ورانہ مہارت نوجوان نسل کیلئے مشعلِ راہ ہے۔
شکریہ آصف غفور! 🫡
یورپی یونین کے اجلاس میں اٹلی کی جارجیا میلونی نے میدان مار لیا جب کچھ یورپی ممالک اسرائیل کے بارے نرم گوشہ دکھانے لگے تو میلونی بگڑ گئی اور مسودے کی کاپیاں ھوا میں اچھال دیں اور اجلاس سے واک آؤٹ کرگئی جیو اٹلی کی بھٹو💋
السلام عليكم
جمعہ مبارک پاکستان
یااللہ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں ناشکری سے بچانا
مشکل میں صبر اور راحت میں شکر کرنے کی توفیق عطا فرمانا، اے اللہ پاک پاکستان، جنرل آصف غفور اور انکے چاہنے والوں کو سدا سلامت، ترقی و کامیابی سے ہمکنار کرنا،آمین