یہ انکل محبوب حسین ہیں۔ ۔گینگرین کی وجہ سے دونوں پاؤں گل چکے ہیں ۔۔اس وقت ڈاکٹر خدابخش دریشک کے پاس
ڈی ایچ کیو ہسپتال راجن پور میں داخل ہیں ۔۔مالی حالات اتنے خستہ تھے کہ معاملات کی سنجیدگی کا احساس ہونے کے باوجود ہسپتال نہیں پہنچ پائے وزیر صحت جناب سلمان رفیق صاحب سے درخواست ہے کہ ان کا بہترین سے بہترین علاج کروایا جائے۔۔۔ اور اپ لوگوں سے گزارش ہے کہ اپ لوگ اگر ان کی کچھ بھی مدد کر سکیں تو علاج تو ان کا فری ہوگا لیکن باقی اخراجات کے لیے ان کو بہت مسائل ہیں ۔۔۔ ڈی ایم میں ان کے بیٹے کا نمبر لے سکتے ہیں
بریکنگ نیوز 🚨نورین خان کا پالتو علی محمد خان کو جواب 🔥🔥
عمران خان کے لیے تحریک میں حصہ لینے کو موروثیت کہہ رہے ہم کوئی عہدہ کوئی صدارت تو نہیں لے رہے۔ جو گھروں میں بیٹھے ہیں وہ کہتے ہیں ہم بھی نہ نکلیں کوئی اور بھی نہ نکلے۔
حذیفہ رحمان صاحب نے 128 روپے میں دو روٹیاں ، ایک سالن ، رائتہ سلاد اور کوک کی بوتل منگوائی۔ پارلیمنٹ لاجز میں انتہائی غریب 336 ارکان اسمبلی کیلئے کھانے پینے کی اشیاء واقعی بہت سستی ہیں
البتہ عام عوام کو یہ سب 128 میں پورے پاکستان میں کہیں نہیں ملے گا
علیمہ خان کیا نکلیں کہ لوگوں کے ہوش و حواس اڑ گئے ❗۔۔۔
اگر موروثی سیاست کی کوئی جگہ نہیں تو کیوں نہیں نکلتے خان صاحب کے لیے؟؟؟
۔۔۔کیوں نہیں ان کے لیے کوئی احتجاج کرتے یا تحریک چلاتے ؟؟
کیوں نہیں عہدے چھوڑتے ؟؟
اس بچے کی والدہ جیسوں کے لئے وزیراعظم عمران خان نے ہیلتھ کارڈ اشیو کیا تھا کہ انہيں گھر کے دانے بیچ کر ماں کا علاج نہ کروانا پڑے۔ اس ہیلتھ کارڈ سے دس لاکھ روپے تک کا علاج ہوسکتا تھا۔ ایسی انقلابی ہیلتھ کئیر بڑے بڑے ترقی یافتہ ممالک میں بھی نہيں ہے۔ (ایران میں ہے۔)
مریم نواز نے وہ پروگرام ختم کرکے اس کی جگہ اپنے لئے بارہ ارب روپے کا خصوصی جہاز خرید لیا۔ مریم نواز کو لانے والوں نے عمران خان کو ایسے "جرائم" کی پاداش میں وزارت عظمی سے اتار کر قید خانے میں ڈال دیا۔
ن لیگ نے عمران خان کے نام کی تختی ہٹا کر ثابت کیا کہ وہ بغض و حسد میں مبتلا جماعت ہے۔
دوسری طرف اعلیٰ ظرف عمران خان ہے جس نے شوکت خانم لاہور اسپتال کی تختی پر ہزار اختلاف کے باوجود نواز شریف کا نام لکھا رہنے دیا۔
پھر سے ثابت ہوا کہ عمران خان کو کم ظرف دشمن ملے ہیں۔
جہاز خریدا ہے بھئی
گندی ویڈیوز سے بلیک میل کیا ہے بھئی
الیکشن مینڈیٹ چھینا ہے بھئی
فوج سے ڈیل کی ہے بھئی
جعلی میڈیکل رپورٹس بنائی ہیں بھئی
اثاثوں کی منی ٹریل نہیں ہے بھئی
مشرف سے بھی ڈیل کی تھی بھئی
یاسمین راشد سے ہارے ہیں بھئی
مہر شرافت سے ہارے ہیں بھئی
سیٹیں سترہ ہی ہیں بھئی
آخر یہ چل کیا رہا ہے ۔ جیو ٹی وی کا کوئی ڈرامہ ہے ضبط نام سے ۔ اس میں بھی ایکٹرس اسلامیات کی کتاب اٹھاکر پھینک رہی ہے جس پر مسجد نبویﷺ کی تصویر بنی ہوئی ہے۔
ڈرامے کا پورا سیٹ پلاننگ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ اب یہ تو نادانستہ یا غیر ارادی نہیں ہوسکتا۔
باپ نے نابالغ بیٹی سے زیادتی کی سی سی ڈی نے مار دیا تالیاں پیٹتے رہے۔ پھر پتہ چلا جھوٹ تھا بے گناہ شخص مارا گیا سینہ پیٹتے رہے۔ چکوال میں ایک معصوم کے قتل کا دباؤ آیا تو سرگودھا میں ایک ملزم کو مقابلے میں مار دیا سینہ پیٹنے والے پھر تالیاں پیٹنا شروع ہوگئے۔ اب معلوم ہوا ہے کہ وہاں بھی تفصیلات مشکوک قسم کی ہیں۔ اب انہی ہاتھوں سے اپنا منہ نوچ لیں۔