🌟 *فخرِ KMS، فخرِ کاغان* 🌟
*STAR OF KMS*
*کاغان میموریل سکول، کوائی*
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی اور فخر محسوس ہو رہا ہے کہ ہماری ہونہار طالبہ
*بی بی آمنہ دختر محمد حسین شاہ*
نے *MDCAT 2026 میں 180 میں سے 175 نمبر* حاصل کر کے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔
ہے۔
یہاں دیواریں مٹی کی ہیں،
مگر دل سچے ہیں۔
چھت سادہ ہے،
مگر اس پر درختوں کا سایہ ہے۔
اور زندگی شاید کم آسائشوں والی ہے،
مگر سکون بے حساب ہے۔
جس معاشرے میں درخت کاٹنے کے بجائے گھر میں درختوں کے لیے جگہ بنائی جائے،
وہاں ابھی انسان کے دل میں قدرت زندہ ہے۔ 🌲🍃
🌿🏡 درختوں کے لیے جگہ چھوڑ کر بنائے گئے گھر
کچے مکان تھے، مگر سوچ پکی تھی…
گھر بناتے وقت دو درخت راستے میں آئے تو انہیں کاٹا نہیں گیا، بلکہ مکان کی چھت میں ہی ان کے لیے جگہ چھوڑ دی گئی۔ 🌳❤️
یہ منظر صرف ایک گھر نہیں،
بلکہ انسان اور قدرت کے درمیان محبت کا ایک خوبصورت رشتہ دکھاتا
💚 تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤️
آتے رہے اَنبیا کَمَا قِیْلَ لَھُمْ
وَ الْخَاتَمُ حَقُّکُمْ کہ خاتم ہوئے تم
یعنی جو ہوا دفتر تَنْزِیْل تمَام
آخر میں ہوئی مہر کہ اَکْمَلْتُ لَکُمْ
"بچپن میں جہاں چاہے ہنس لیتے تھے، جہاں چاہے رو لیتے تھے؛ اب ہنسنے کے لیے تمیز (یا تہذیب) چاہیے اور رونے کے لیے تنہائی۔"۔
#skmalik#TDR_now#TDR__now#اردو_زبان