جنرل ضیاء کی پیداوار کی بیٹی خود کو جمہوریت پسند کہتی ہے۔ این آر اؤ کے لئے مری جا رہی ہے۔ دو بھائی اور باپ اس مجرمہ کو چھوڑ کر فرار ہو چکے ہیں ۔ پورا خاندان اشتہاری ہے۔ اس بار عدالت اگر اجازت دے گی تو عوام ائیرپورٹ جا کر اس چورنی کو روکے گی یہ یاد رکھنا @MaryamNSharif
دو دن میں ڈالر کی قیمت مزید 2 روپے گر گئی۔ ڈالر کی قیمت 16 روپے گرنے سے تقریباً 1800 ارب روپے بیرونی قرضہ کم ہوا
"معاشی ماہرین" کے مطابق ڈالر کی قیمت گرنے کی وجہ عمران خان کی بہتر معاشی پالیسیاں ہیں روپے کی قدر مستحکم ہونے کا یہ سلسلہ اگلے دو سال تک جاری رہے گا
ان شاءاللہ
بانی بنگلہ دیش بھٹو نے مجیب الرحمٰن سے الیکشن ہارا مجیب 80٪ سیٹیں جیت گیا تھا
بھٹو مجیب میں لڑائی ہوئی دونوں کا مقصد صرف اقتدار تھا اور آج دونوں کی نسل ختم
مجیب خود بھی اور پورا خاندان گولی سے مرا بھٹو پھانسی لگا باقی گولی سے مرےدونوں نشان عبرت بنے
یہ ملک آللہ کے نام پر بنا ہے
🦮🦮جسٹس ملک قیوم کا بھائی پرویز ملک لاھور سے نون لیگ کا کینڈیٹ
🦮🦮جسٹس خلیل الرحمٰن رمدے کا بھائی نون لیگ کا کینڈیٹ
🐕🐕حاضر سروس لاھور ھائی کورٹ کے جج کا داماد عقیل ملک نون لیگ کا کینڈیٹ
یہ محض اتفاق ھے یا نون لیگ کی انویسٹمنٹ ؟
Strongly condemn the murder of ATC judge Aftab Afridi, his wife & 2 children at Anbar Interchange, Swabi. The perpetrators of this gruesome act will be apprehended & dealt with full severity of the law.
چنیوٹ میں موٹر سائیکل پر جاتے میاں بیوی کو روک کر چند لوگوں نے اسکی بیوی کو پکڑ کر اسکے خاوند کے سامنے ہی گینگ ریپ کر دیا...
ذکا اللہ نامی شخص نے تھانہ بھوانہ میں ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے...
جب اسلام کا نظام نہیں ہوگا قائم تب تک تباہی بربادی یوں ہی ہوگی
مشاہدہ کہتا ہے کہ سود 100 روپے کو 110 بنا دیتا ہے جبکہ زکٰوۃ سے 97.5 رہ جاتے ہیں لیکن اللّٰہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ سُود خسارہ ہے اور زکوۃ سے رزق بڑھتا ہے. مشاہدے کی نفی کر کے اللّٰہ کی بات پہ یقین کرنے کا نام " ایمان" ہے اور یہی حق ہے' یہی سچ ہے اور جو حق پر چلا وہ کامیاب ہوگیا.
ذولفقار بھٹو کے چہرے پر وہ داغ ہے جو کبھی مٹ نہیں سکے گا بھٹو نے مادر ملت کو اتنخابات میں ہرانے کے لیے ان پر تہمت لگائی کہ اس نے شادی کیوں نہیں کی؟
بھٹو کا شرمناک الزام سن کر پاکستان دورے پر آئے غیر ملکی صحافی رو پڑے تھے یہ کیسی قوم ہے جو اس خاتوں پر بہتان لگا رہی جس کو ماں کہتے
صبا قمر نے بھی منگنی تھوڑ دی ڈالر بھی دھڑا دھڑ نیچھے گر رہا ہے زرداری بھی مریم کے باپ نہیں رہے ڈیزل بھی ذلیل و رسوا ہوگیا لیکن وہ دَلا نہیں ایا جو دوائی لینے لندن گیا تھا
جمہوریت کو صدارتی نظام ھی -
صوبائی اور قومی سطح پر،
بارہ سو"عوامی نمائندوں"کی بلیک میلنگ سےبچاسکتاھے-
جمہور کا مطالبہ ھے
کہ
پاکستان میں صدارتی نظام نافذ کیا جائے-
---
وزیراعظم عمران خان کا گزشتہ دن کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھاجس کے بعد انہوں نے اپنے آپ کو آئسولیٹ کرلیا اور اپنے صاحبزادے کی گریجوایشن کی تقریب میں شرکت نہیں کرپائیں گے لیکن بیٹے باپ کی تیمارداری کے لیے جلد پاکستان آئیں گے