عمران خان کے ٹویٹر سپیس پر آنے سے کوئی گھنٹہ پہلے پاکستان میں 34 ہزار نیا اکاؤنٹ بنا تاکہ سپیس میں شرکت کی جاسکے اور ان میں خان کے بدترین مخالف سلیم لفافی جیسے بھی تھے۔
#ImranKhanLIVE#امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور
اوور سیز پاکستانیوں کو ملک کا اثاثہ بتانے والو! آج ایک ہفتہ ہوگیا ہے موبائل بند کیا ہوا ہے اور @PTAofficialpk رجسٹریشن ویب سائٹ مینٹیننس کی وجہ سے بند کرکے بیٹھا ہے
اچھا ریلیف دے رہے ہو اوور سیز پاکستانیوں کو
آپکی اطلاع کیلیے عرض ہے کہ نواز شریف ایٹمی دھماکوں سے انکاری ہوگیا تھا اور پھر ایٹمی سائنسدانوں پر مشتمل ٹیم بشمول ڈاکٹر قدیر نے استعفوں کی دھمکی دی تھی تب جاکر مجبوری میں نواز شریف کو دھماکے کرنے پڑے۔
صحافیوں پر حملے کو لیکر مذمتوں اور کاروائی پر ہلکان ہونے والے صحافی اب کہاں ہیں؟
شاید اس وجہ سے چپ ہیں کہ صدیق جان پر حملہ کرنے والے بھی صحافی ہی تھے۔
اگر کوئی راہ چلتے راہ گیر بھی ہوتے ان لعنتیوں نے پلک جھپکنے سے پہلے پاک فوج پر الزام لگا دینا تھا
#ArrestArshadSharif
اس ظالم کو پہچاننے میں مدد کریں تاکہ اسکے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جا سکے۔
اس ویڈیو کو دیکھ روح کانپ گئی اور اس لعنتی کے ہاتھ نہیں کانپے جو معصوم سے بچے کو الیکٹرک وائرز سے پیٹ رہا ہے۔
This woman is selling Zinger burger and fries for just 100rs, the burger is worth of taste, she is running her business in order to support her family, she puts her suzuki stall near gurumandir opposite to yameen kebab, Karachi lets support her business.
ہمارے والدین وہ ہیں جو بغیر وضو حضورﷺ کا نام لیتے شرماتے تھے۔ آپ ایک ہی سانس میں "لبیک" اور گالی اکٹھی کیسے بول لیتے ہیں، یہ سمجھ سے باہر ہے۔
اللہ نے بھی کھانے والا منہ اور غلاظت والا سوراخ دور دور بنائے ہیں۔ زکر والی زبان اور غلاظت اگلنے والی زبان ایک کیسے ہو گئی؟
ختم نبوت شق میں تبدیلی کرنے والی جماعت نون لیگ جس سے نفرت کی بنیاد پر وجود میں آئی جماعت تحریک لبیک آج اسی نون لیگ کو اپنا خیرخواہ تسلیم کررہی ہے، اگر یہی انکے عاشق رسول ہونے کا تقاضہ ہے تو پھر ان کو ایک بار فرانس کے ویزے کی آفر دے کر بھی دیکھ لیں۔
سستے لبرلز جو صرف فیس بک ٹویٹر کی حد تک ہیں ان میں سے کسی ایک کو کہ دو کہ اپنی بہن بیٹی یا ماں کو اپنے نظریہ کے مطابق ٹائٹ جینز ، تنگ شرٹ اور میک اپ کروا کے چوک میں بٹھا کر اپنا نظریاتی جہاد کریں اور میں انکو گارنٹی دیتا ہوں کہ اس کی عصمت کی حفاظت کی ذمہ داری میری ہوگی۔
کوئی ہے؟
کُچھ دن قبل اس نوجوان مبشر کی گول گپے کی ریڑھی کارپوریشن سٹاف نے اُٹھا دی،یہ کلب چوک پر پریشان کھڑا تھا، میں اس کو ملا،چائےپلائی اور اس کی مدد کرکے ریڑھی واپس کرائی
آج اچانک شادمان لاہور میں ملاقات ہوگئی تو زبردستی مجھے اپنےگول گپے کھلائے، اُس کو کام کرتے خوش دیکھ کر دلی سکون ملا
@Lalika79 اصل بات تو یہ ہے کہ جنکو گھروں کی ضرورت ہے انکو بنکوں میں وڑنے تک نہیں دیا جاتا قرض دینا تو دور کی بات ہے اور جن لوگوں کو کرونا ویکسین لگانے کیلیے 1166 پر میسج کرنا نہیں آتا وہ احساس پروگراموں کے پیچیدہ پروگراموں کا نالج کہاں سے لیں؟