باجوہ دور میں ہونے والی گرفتاریوں کو وفاقی حکومت ایک بار پھر سے شروع کرکے نئی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو بدنام کرنے کی سازش تیار کرچکی ہے۔
نون لیگ کا میڈیا اسٹریٹجک سیل پی ٹی آئی کے فیک اکاونٹ بنا کر الزام آرمی پر لگائیگا۔
کسی پراپیگنڈا کا حصہ نا بنیں۔
ذرائع کیمطابق مبینہ طور پر ارشد شریف شہید کا پاکستان سے دوبئی تعاقب کیا گیا۔ دوبئی سے نکلنے پر مجبور کیا گیا اور کینیا جانے کا مشورہ دلوایا گیا۔ کینیا انکا تعاقب کرنے والی ٹیم ان سے پہلے پہنچی۔ دیرینہ تعلقات، رقم؛ جھوٹ کے ذریعے کینیا کی پولیس سے انکا قتل کروایا گیا۔
#KM#Patriot
مبینہ طور پر جس شخص کو پاکستان میں پہلے یہ مکروہ کام دیا گیا، اس نے انکار کر دیا اور اس انکار کی قیمت چکائ۔ آخر کار بدنام زمانہ گندے انڈے نے آپریشن کا بیڑا اٹھایا اور پھر جیت کا جشن منایا۔
حیران کن بات یہ ہے کے آپریشن کی رپورٹنگ لندن میں کی گئی اور فنڈنگ بھی وہیں سے آئ۔
تفصیلات بشرط زندگی انشاءاللہ اگلے ویلاگ میں بیان کرونگا۔
دعاؤں کی درخواست ہے۔
بہت سی ریکارڈنگ کروا کے محفوظ مقام پر رکھوا دیں ہیں۔ خدانخواستہ ضرورت پڑی اور پاکستان کے دشمن مجھے مارنے میں کامیاب ہوگئے تو عوام کے سامنے میرے یوٹیوب چینل سے نشر کر دی جائیں گی۔
@MaryamNSharif ہم تو پہلے سے ہی اصل چہرہ آپکا جانتے تھے پر قوم نے بھی آج دیکھ لیا کس طرح گھٹیا سوچ کی مالک ہو شہید کو بھی نیں بخشا تم نے ثابت کر دیا عوامی عہدہ رکھنے کے قابل نیں
محکمانہ کاروائی میں کچھ بھی نہیں ہوتی الٹا فائدہ ہی ہوتا ہے جس اہلکار کو معطل کیا جاتا ہے وہ چھ مہینے چھٹی کاٹ کر واپس ڈیوٹی پر آجاتا ہے۔
نا ہی تو اسکو جیل ہوتی ہے نا ہی معاملہ عدالت میں جاتا ہے۔
محکمانہ کاروائی میں وہی اسکے افسران ہوتے ہیں جو اسکو بچانے کی ہر کوشش کرتے ہیں۔
@balochi5252 ایس ایچ او کو معطل کرکے انکوائری کا آرڈر کردیا گیا ہے-
کوئ شخص کسی بھی قماش کا ہو ہمارا دین اور قانون ہماری پولیس کو ایسا سلوک کرنے کی اجازت نہیں دیتا
@MaryamNSharif اگر آپ کے پاس سیاسی ہمدردیاں سمیٹنے کیلیے باپ سے ملنے کے حیسن لمحے کو بھی اداکاری کے طور پر دکھانا پڑے تو آپ اخلاقی پستی کے اس زوال تک جا پہنچی ہیں جہاں سے واپس آنا ناممکن ہے۔
عتیق گورنمنٹ سکول میں ٹیچر ہیں اور دو دن پہلے انکی یونیورسٹی وین پر مسلحہ افراد نے حملہ کیا جوکہ بھمن شاہ کے رہائشی ہیں گاڑی کے شیشے توڑ دئے اور عتیق کو جان سے مارنے کی کوشش کی
ایف آئی آر درج ہوچکی ملزموں کے نام پتے دے دیئے لیکن پولیس گرفتاری سے انکاری ہیں۔ 1/2
@OfficialDPRPP
میں چاہتا ہوں کہ تمہیں بتاؤں کے مجھے درد ہوتا ہے اتنا درد کے دل کرتا ہے کہ اپنی کن پٹیوں پر انگلی رکھ کر اتنی زور سے دباؤ کہ وہاں سے خون کا اخراج ہو شاید اس خون میں وہ تمام باتیں وہ تمام سوچیں بھی بہہ جائیں جو میرے ذہین کو ازیت کے نشتر چبھو رہی ہیں