پاکستان جو کہ اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا ہے چاہیئے کہ حکومتی سطح پر ایران کی اسرائیل کے خلاف جوابی کاروائی کی مکمل حمایت کرے۔ اگر خاموشی اختیار کی گئی تو مطلب حکومت اسرائیل کے لئے نرم گوشہ رکھتی ہے۔
#فلسطین#طوفان_الأقصى
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !
آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے اندازہ ہو جائے گا کہ کتنی تعداد میں عوام دوبارہ سے اس لمحے کا انتظار کر رہی ہے۔
#ووٹ_سے_بدلہ_لینا_ہے