اب تو ٹیلی گراف والوں نے بھی تصدیق کر دی
یہ سب ق۔ا۔ت۔ل ہیں کیسے زلیل کیا پھر اللّٰہ تعالیٰ نے؟
انشاء اللہ اور زلیل ہونگے انشاء اللہ
#blasphemygangclerics
اٹک پل پر رکاوٹیں ہٹانے اور توڑ پھوڑ کے الزام میں 250 پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف مقدمہ درج،متعدد کارکن گرفتار، سنگین نوعیت کی 8 دفعات کے تحت مقدمات درج کیا گیا۔
حسن ابدال میں 700 کلو میٹر دور ڈیرہ غازی خان کا آیا ہوا پولیس اہلکار وفات پا گیا
ان پولیس والوں کو ایک 150 روپے بریانی کے ڈبے کے علاوہ کھانے کو کچھ نہیں مل رہا ، واش رومز کی کمی کا سامنا ہے ، آرام دہ hours نا ہونے کے برابر ہیں یہ پولیس اہلکار مچھروں والے کمروں میں تنگ زندگی گزار رہے ہیں جبکہ ان کے افسران اے سی والے کمروں میں آرام کر رہے ہیں
بہت ظلم ہے یہ بہت ظلم
ظالمو الفاظ تو تبدیل کرلیا کرو ۔ پیسے لے رہے ہو تو تھوڑا سی محنت کرکے الفاظ تو اپنے لکھ لو ۔ کیوں خود بھی ذلیل ہوتے ہو اور بھیجنے والوں کو بھی رسوا کرواتے ہو ۔
شہباز شریف نے اقوام متحدہ میں ٹرمپ کی ایک مرتبہ اور فیلڈ مارشل کی 2 مرتبہ تعریفیں کرکے پالش کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
دنیا کا کوئی اور بڑا لیڈر اپنے آرمی چیف کی خوشامد اس عالمی پلیٹ فارم پر نہ کر پایا۔
ھمارا علاقہ ایک ھے۔ ھم ایک دوسرے کے سیاسی مخالف ھیں لیکن اب ان کے ساتھ جو ھو رہا ھے یہ ظلم ھے۔ میں اور میرا خاندان اس کی بھرپور مزمت کرتے ھیں یہ ساست نہی ھے۔
تحریک انصاف کا لانگ مارچ مؤخر کرنا سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کی آخری امید ہے، حکومت عقل کا مظاہرہ کرے اور جائز مطالبات پر گفتگو کا آغاز کرے،عمران خان کو بنی گالا شفٹ کریں اور سیاسی قیدیوں کو ریکیف دیں ، تا کہ ملک کی صورتحال بہتر ہونا شروع ہو! کوٹ ککھپت میں قید سیاسی لیڈرشپ کو مذاکرات کے عمل میں شامل کر کے حالات میں بہتری کی توقع کی جاسکتی ہے!! #PTI #PakPolitics
لانگ مارچ کو ملتوی کرنے والوں کو یہ ضرور سوچنا چاھیے کہ ماضی میں کتنی دفعہ دھوکہ ھو چکا ھے اور مومن ایک سوراخ سے صرف ایک بار ڈسا جا سکتا ھے ۔۔یاد رھیں یہ اب بھی دھوکہ دینگیں ان پر اعتبار صرف اور صرف بے وقوفی ھے
سوشل میڈیا پر ایک عجیب ٹرینڈ نوٹ کیا ہے۔
فیلڈ مارشل پر تنقید پر آج بھی ن لیگی اکاؤنٹس انکے دفاع میں سامنے آتے ہیں ۔ مگر چند دنوں سے شریف خاندان کے دفاع میں اسٹیبلشمنٹ کے پیڈ اکاؤنٹس متحرک نہیں ہو رہے۔
کیا سیاستدان اتنے ہی کمتر اور اچھوت ہیں؟
حکومت کو لانگ مارچ مؤخر کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے بات چیت کی دعوت دینی چاھئے تھی، اگر آپ سیاسی اپوزیشن کو دیوار سے لگا دیں گے تو ان کے پاس کیا آپشن رہ جائیگی؟ اب بھی وقت ہے کہ حکومت اپنی پوزیشن پر نظرثانی کرے اور گفتگو کرے، ورنہ یہ اپوزیشن بھی بلوچستان جیسی اپوزیشن ہو جائیگی، ذات سے آگے بڑہ کر سوچنے کی ضرورت ہے ملک کو اکٹھا کریں ۔۔۔
ٹاؤٹس چند سکوں تمغوں کے لیے واحد عوامی منتخب حکومت کو دہشتگردی سے جوڑ رہے ہیں حالانکہ پاکستان سمیت ساری دنیا جانتی ہے کہ دہشتگردوں کی تربیت سے لے کر انہیں بسانے تک کی زمہ داری ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی ہے۔ اپنی کرسی کے لیے آج ہاتھوں سے لگائی یہ گرہیں کل دانتوں سے بھی نہیں کھلیں گی۔
آج پاکستان پوری دنیا میں دہشتگردی کا پہلا نمبر سیاستدانوں کی نہیں جرنیلوں کی گھٹیا پالیسیوں کی وجہ سے حاصل کر چکا ہے۔
مجھے نواز پر ترس آتا ہے کہ اس کی جماعت کے لوگ ٹاک شوز میں اپنے لیڈر نواز شریف کی بجائے علاقہ غیر کے لیڈرز (محسن نقوی وغیرہ) کو ڈیفنڈ کررہے ہیں، حفیظ اللہ نیازی