اسلام آباد پریس کلب کی حالیہ پریس کانفرنس میں بعض افراد کی جانب سے مبینہ طور پر کالعدم TLP سے منسوب نعرے کے ذریعے دھمکی آمیز گفتگو کی گئی۔ مولانا عبدالرحمن معاویہ بھی موجود تھے؛ تنظیم کے بعض رہنماؤں کے ماضی میں سپاہِ صحابہ سے تعلقات رہے ہیں، جسے 2002ء میں کالعدم قرار دیا گیا تھا
🚨 اسلام آباد نیشنل پریس کلب میں سٹیج پر بیٹھے افراد میں سے ایک شبیر شاہ نامی شخص بھی تھا ۔
📍اس موصوف کے والد اقبال حسین شاہ پر گستاخی کا کیس ہےجس پر دفعہ 298A لگی ہوئی ہے ۔ اور اس کا والد جب جیل میں بند تھا تو یہی راؤ گروپ اس کی ضمانت کروانے پر لگا ہوا تھا ۔
📍 موصوف کے والد کا تعلق بریلوی مکتبہ فکر سے ہے اور اس پر TLP کے ایک بندے نے گستاخی کی FIR درج کروا رکھی ہے (زیر نظر تصویر ملاحظہ ہو)
📍پریس کانفرنس میں شریک باقی زیادہ تر افراد کا تعلق دیوبندی مکتبہ فکر سے تھا اور دفعہ 298A کے تحت گستاخی کرنے والے شخص کے بیٹے کو انہوں نے سٹیج پر بٹھایا ہوا تھا جو کہ عام حالات میں یہ فرقہ پرست لوگ آپس میں نہیں بیٹھتے اور خاص کر تب جب اگلے شخص کے والد پر توہین کا کیس چل رہا ہو اود وہ ضمانت پر ہو تو یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ دیوبندی اس کے ساتھ بیٹھ جائیں ۔
📍اب جا شخص کے والد پر خود توہین کا کیس بنا ہوا ہے وہ اپنے والد ہو چھڑانے کے لئے تو توہین بھول جاتا ہے مگر دوسروں کے لئے وہ سٹیج پر پہنچ جاتا ہے ۔
📍شبیر شاہ نامی شخص جب اسلام آباد ہائی کورٹ میں نور فاطمہ رٹ پیٹیشن چل رہی تھی تو وکٹمز کی فیملیز میں سے خواتین کو دیکھ کر داڑھی کر ہاتھ پھیرا کرتا تھا۔
🟢📍 دعوت اسلامی کے امیر مولانا الیاس قادری عطاری صاحب تو بلاسفیمی قوانین کے بارے میں کچھ الگ بات کر رہے ہیں
📍ان کے بیان کی رو سے تو موجودہ قوانین اسلام کی اصل روح کے مطابق بنے ہی نہیں ہوئے ۔۔۔۔۔!
ذرا نہیں ہوتا سوچئیے ۔۔۔ 👇
بار بار دہرائی جانے والی ہر روایت حدیث نہیں ہوتی۔ مثال کے طور پر "مَنْ سَبَّ نَبِيًّا فَاقْتُلُوهُ" کو بعض لوگ حدیث کہہ کر بار بار بیان کرتے ہیں، حالانکہ یہ نبی ﷺ سے ثابت شدہ حدیث نہیں بلکہ من گھڑت روایت ہے۔
افسوس! عوام تحقیق کیے بغیر سنی سنائی بات کو دین سمجھ کر آگے پھیلاتی ہے۔
دنیا کی تباہی سے بڑھ کر اللہ کے نزدیک ایک مسلمان کے ناحق قتل زیادہ ہلکا ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے خونِ مسلم کی حرمت کو کعبہ کی حرمت سے بھی زیادہ عظیم قرار دیا ہے۔
یہ عاشقان رسول صرف عام مسلمان کے خلاف اٹھتے ہیں جب کوئی اپنا مولوی گستاخی کرے تو ان کے خلاف کھڑے نہیں ہوں گے 🙌🙌
💚 اڈیالہ جیل میں قید توہین رسالت کے جھوٹے الزام کے قیدیوں اور اور ان کے اہل خانہ کی جانب سے تمام اہل وطن کو جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک ہو ۔
جھوٹا الزام لگا کر معصوموں کی زندگیاں تباہ کرنے والے قیامت کے روز کس منہ سے
نبی رحمت سرور کونین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور پیش ہوں گے ۔ پورا سوچیں۔
🔵📍 بلاسفیمی کے جھوٹے کیسکے ذریعے کیسے ایک دوکاندار کی دوکان قبضے میں لی گئی اور وہ بیچارہ جیل میں پاگل ہوگیا ۔
📍جھوٹے گستاخی کے کیس بنوا کر لوگوں کی زندگیاں تباہ کرنے والے اسلام کا لبادہ اوڑھے مولوی ہوں یا عام لوگ ،
📍یہ روز قیامت اللہ تعالیٰ اور نبی رحمت اور کونین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو کیا منہ دکھائیں گے ۔۔۔۔ ؟؟؟
📍انہوں نے اسلام کا چہرہ مسخ کردیا ہے ، معاشرے کو رہنے لائق نہیں چھوڑا ، انسانیت ختم کردی ہے ، اسلامو فوبیا بڑھنے کے پیچھے یہی زومبیز ہیں۔
#StopZombies #SaveHumanity #StopBlasphemyBusiness
ہری پور میں 16 روز بعد معصوم آیت نور کی لاش کنویں سے برآمد ہونے کی خبر نے دل دہلا دیا۔ ہاتھ بندھے ہوئے، منہ میں شاپر اور چہرے پر ٹیپ—سوچ کر روح کانپ اٹھتی ہے کہ اس بچی نے کتنی اذیت برداشت کی ہوگی۔
خیبرپختونخوا پولیس اس سفاک جرم میں ملوث تمام ملزمان کے خلاف ناقابلِ تردید شواہد اکٹھے کرے اور مقدمہ فوری ٹرائل کے ذریعے منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔ مجرموں کو قانون کے مطابق سخت ترین سزا ملنی چاہیے تاکہ کسی اور بیٹی کے ساتھ ایسا ظلم نہ ہو۔
#JusticeForAyatNoor
🔥فرزانہ صاحبہ کے خلاف بلاسفیمی گینگ کے کتے خارجی جھوٹ پھلا رہے ہیں کہ یہ پاکستان سے 295 ختم کروانےچاہتی ہیں جبکہ وہ بلاسفیمی گینگ کا اسے غلط استعمال سے روکنے کی بات کر رہی تھی۔ جوکہ معصوم بچوں کو جھوٹے بلاسفیمی کے کیسسز میں پھنساتے ہیں اور بلاسفیمی کا بزنس کرتے ہیں۔#خارجی_گینگ
🤬 Blasphemy Business Gang walo Asal Gustaah Tum log ho ku k Tum logon Blasphemy phela kr jhooty ilzamat Laga kr bachon pr ye Bussiness khola hua ha. Tum Blasphemy Business Gang Waly hud Gustaah ho Tum logon pr 295C lagti ha 🔥🔥🔥🙌
You are a Perfect Character 🤡 For "Manipulative Villain" Role in Some Drama🍿🎥🎬 . But the problem with you is that, you r real life extremist that's why no body hires you for that role 🤡🤡🤡🖐️. Everybody Loves their life.
Ye wahi Nazriya ha "Islamic Secularism" ka jis pr Tumhara Rapist Firqaparast Molviyon ka Frontman Ganda @qaiseraraja ghandy tarikay sa hara tha aur bolti band ho gai thi iss Jahil Hawrji mindset Waly Rajay ki 🤡🤡🤡🖐️
Qaiser Raja to Samar Abbas ki Gustahi ka defa krty krty hud Hi NAUZ-BILLAH Sahabi Hazrat Hizaifa R.A ki Shan ma Gustahi kr betha ha.
Ab iss pr b 295A lagni chahiye. INSHALLAH NCCIA ma iss k hilaaf b Islam k Sachy Ashiq Sahaba ka Defa krny Waly Mujahid Application zaroor dain ga.
آج ہی کے دن ایمان مزاری کو یہ ایوارڈ ملا تھا۔ انسانی حقوق کے لیے آواز اُٹھانا کبھی بھی آسان نہیں رہا۔اسی جرم کی پاداش میں ایمان اور ہادی جیل میں ہیں اور اُن کے کیس میں انصاف کے تقاضوں کو نظر انداز کیا جارہا ہے۔
🔴 بریکنگ: نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر جنرل وقار الدین سید پر عہدے کے دوران کرپشن اور مِس کنڈکٹ کے الزامات
📍 ماتحت افسران کی جانب سے اعترافی بیانات و ویڈیو اعترافات پر وزیراعظم شہباز شریف نے وقار الدین سید کے خلاف محکمانہ کارروائی کا حکم دے دیا.
📍 گریڈ 21 کے ایڈیشنل سیکرٹری سلمان چوہدری کو انکوائری افسر مقرر کیا گیا ہے. چارج شیٹ بھی جاری کر دی گئی، وقار الدین سید نے تکنیکی بنیادوں پر محکمانہ انکوائری رکوانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے
📍ڈکی بھائی کیس میں کرپشن اور رشوت ستانی پر گرفتار ہونے اور بعدازاں استعفیٰ دینے والے این سی سی آئی اے کے افسران افسران چوہدری سرفراز (ایڈیشنل ڈائریکٹر، این سی سی آئی اے لاہور)، زوار احمد (ڈپٹی ڈائریکٹر، این سی سی آئی اے لاہور) اور محمد عثمان (ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز، ہیڈکوارٹرز) نے تحریری بیانات اور ویڈیو پیغامات میں اعتراف کیا کہ وقار الدین سید نے اپنے ماتحت افسران کے ذریعے مختلف سرکل دفاتر میں مبینہ طور پر بھتہ خوری اور غیر قانونی رقوم کی وصولی کی حوصلہ افزائی کی، مختلف سرکل دفاتر میں تعینات ماتحت افسران سے تقرریوں اور دفتری امور کے حوالے سے مبینہ طور پر غیرقانونی مالی فوائد اور رشوت وصول کی،
📍 یہ الزام بھی لگایا گیا ہے کہ انہوں نے مختلف علاقوں میں سرگرم غیر قانونی کال سینٹرز کو مبینہ طور پر تحفظ فراہم کیا اور اس کے عوض ’’پروٹیکشن منی‘‘ وصول کی، جس سے ان کی دیانتداری، غیر جانبداری اور سرکاری ذمہ داریوں کی ادائیگی پر سوالات اٹھے ہیں،
📍 اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے عائد کردہ الزامات میں کہا گیا ہے کہ وقار الدین سید نے مبینہ طور پر اپنے ہم خیال افسران کو مختلف سرکل دفاتر اور آپریشنل عہدوں پر مالی اور ذاتی مفادات کے تحت تعینات کیا اور برقرار رکھا، جس سے اختیارات کے ناجائز استعمال کا تاثر پیدا ہوا،
📍مزید برآں ان پر این سی سی آئی اے کی ناقص انتظامی نگرانی اور کمزور قیادت کا الزام بھی عائد کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں ادارے کی ساکھ کو میڈیا اور عوامی سطح پر نقصان پہنچا، دستاویز میں ان کے اثاثوں سے متعلق بھی سوالات اٹھائے گئے ہیں،
📍ریکارڈ کے مطابق 2002 میں ان کے اثاثوں کی مجموعی مالیت 24 لاکھ 60 ہزار روپے تھی جو 2018 میں بڑھ کر تقریباً 2 کروڑ 9 لاکھ 92 ہزار روپے تک پہنچ گئی، اس غیرمعمولی اضافے کے بارے میں ان سے آمدن کے معلوم ذرائع اور قانونی حیثیت کے حوالے سے وضاحت طلب کی گئی ہے،
📍 اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مطابق مذکورہ الزامات بادی النظر میں سول سرونٹس (ایفیشنسی اینڈ ڈسپلن) رولز 2020 کے تحت بدعنوانی، اختیارات کے ناجائز استعمال، دیانتداری کے فقدان اور سرکاری ملازم کے شایانِ شان طرزِ عمل سے انحراف کے زمرے میں آتے ہیں۔
DG NCCIA Waqar Ud Din #DGNCCIA #NCCIA #Corruption