🪝I am going to Slay all Demon in our Islam with Proper Reasoning, Who mis-uses our Beloved Religion Islam Specially Hawrjis of Blasphemy Business Gang 🔥
@VictimsofB_Gang Inn Blasphemy Business Gang k kutton ka ye Hashar nashar to hona hi tha ku k ye Jaal saaz munafiq Deen Islam k sath Khilwar krny Waly badtareen Darinda sift log Hain . Rao Abdul Rahim kutty sa b badtar ha
🛑 راولپنڈی سیشن کیسز اپڈیٹ: بلاسفیمی بزنس گروپ کے سرغنے آپس میں لڑ پڑے
📍 بڑے سرغنے (اسلام آباد چیپٹر کے ہیڈ) نے چھوٹے سرغنے (راولپنڈی چیپٹر کے ہیڈ ) کی سرعام بے عزتی کردی اور تلخ کلامی لڑائی تک پہنچ گئی
📍 بڑا سرغنہ : میری اجازت کے بغیر تم نے مدعی (کمپلیننٹ) کو جج کے سامنے کیوں پیش کیا اسے پیش نہیں کرنا تھا ۔
📍چھوٹا سرغنہ: راولپنڈی کے کیسز کا میں سرغنہ ہوں ہر چیز تم سے پوچھ کر نہیں کروں گا میں اپنی مرضی کروں گا۔
📍 بڑا سرغنہ: اصل سرغنہ میں ہوں میری مرضی چلے گی تم نے مدعی کو لاکر کیس خراب کردیا وہ سوالوں کے جواب نہیں دے سکا
🔸اصل لڑائی تب شروع ہوئی جب جج کو بلاسفیمی بزنس گروپ نے بتایا کہ مدعی نہیں آیا ہوا ، جج کو پتہ چلا کہ مدعی عدالت کے باہر موجود کے تو گینگ کو ڈانٹ پڑی کہ اسے عدالت میں پیش کرو
🔸مدعی جج کے سوالات کے جواب نہ دے سکا ، اپنے بیانات میں اور اپنے گینگ کی طرف سے کرائی گئی فرانزک میں جھوٹا پڑ گیا ۔
🔸اس بیچ میں بڑا سرغنہ آگیا اور چھوٹے سرغنے کی کھلے عام بے عزتی کردی کہ اسے پیش کیوں کیا پیش۔۔۔ نہیں کرنا تھا۔۔ ۔
ہماری ایجادات
ہمارے ہاں ہر قسم کی ذومبیاں وافر مقدار میں موجود ہیں، لاکھوں سے آگے بڑھتے ہوئے اب کروڑوں تک پہنچ گئے ہیں، یہ دھمال گروپ ہے، دوسری طرف دھماکہ گروپ، اور تو اور سوشل میڈیا کی برکت سے اب ہمارے پاس دھماچوکڑی گروپس بھی ہیں جو آج کل ٹک ٹاک پر مصروف ہیں۔
🟢 الحمد للہ پورے پاکستان سے 100 سے زائد وکٹمز جیل سے رہا ہو چکے ہیں ، مگر بلاسفیمی بزنس گروپ کو ججز پسند نہیں ہیں ، گینگ چاہتا ہے کہ وہ خود ہی جج بھی بن جائیں اور لوگوں کے سر تن سے جدا کردیں مگر ایسا نہیں ہونے والا ۔
ان شاء اللہ باقی بچےبھی بہت جلدرہاہو جائیں گے۔ یہ توصرف شروعات ہے۔
ان شاء اللہ جس طرح اس غلیظ گینگ نے ان بےگناہ بچوں کوجیلوں تک پہنچایاتھا، اسی طرح یہ گینگ اوراس کےتمام جعلی بدبودار مدعی بھی سلاخوں کےپیچھےہوں گے،ان شاء اللہ
کفرکانظام توچل سکتاہے،مگرظلم کانظام کبھی نہیں چل سکتا
بھلا ہو گوگل والوں کا جنہوں نے میرا آدھا گھنٹہ بچا دیا اور چند سیکنڈ میں بتا دیا کہ یہ کچرا ویڈیو ہے۔
ویسے راجہ صاحب اتنے intellectually یتیم ہو گئے کہ اب چرچ والوں کا content ڈب کر کے لگا رہے ہیں۔
@qaiseraraja
🔵زومبی ازم اور لائسنس ٹو کل۔۔۔۔
📍کراچی میں ہوئے واقعے سے آپ اس زومبی وائرس زدہ کی ذہنیت کا اندازہ لگا سکتے ہیں کہ بلدیا ٹاؤن کے ایک مسیحی گھرانے پر قرآن کی توہین کا الزام لگتا ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے اس مسیحی علاقے کا ہجوم گھیراؤ کرکے، " مارو، قتل کرو، جلاؤ " کے نعرے لگاتا ہے
📍ایک نامعلوم شخص کی طرف سے اسی علاقے کے دکانداروں کو پاکستان پوسٹ کے ذریعے ایک خط لکھا جاتا ہے جس میں قرآن کی بے حرمتی کی جاتی ہے، قرآن کی بے حرمتی کرنے والے اس خط میں اپنی تصاویر بھی ڈالتے ہیں، اس اسٹوری کو پڑھ کر کوئی بھی ذی شعور شخص یہ سمجھ سکتا ہے کہ یہ کسی خاندان کو قتل کرنے کا بنا خرچ کے پلان ہے، وگرنہ جو گستاخی کرےگا وہ کبھی بھی اپنی شناخت لفافے میں ڈال کر ظاہر نہیں کرےگا۔ کہ آؤ مجھے مارو ۔۔۔
📍ایک SSP رینک کا افسر اور رینجرز کا افسر اس ہجوم کو قرآن کی آیات پڑھ کر سناتے ہیں کہ جب کوئی فاسق تمہارے پاس خبر لائے تو پہلے اس کی بات کی تصدیق کیا کرو، جس سے اس پولیس افسر کے مضبوط اعصاب کا بھی پتا چلتا ہے۔
📍پنجاب کو اس توہین مذہب کے جھوٹے الزامات کی آگ میں دھکیل کر اب اس ہجوم نے پر امن سندھ کی طرح رخ کیا ہے،
📍عیدالاضحی پر ایک مسلمان گھرانے پر احمدی ہونے کا الزام ہو، ڈاکٹر شاہنواز کا قتل اور جلانا ہو، حیدرآباد میں ایک ہندو سیٹھ پر بھتہ نہ دینے پر توہین مذہب کا الزام ہو یا پھر کراچی میں ہوا مذکورہ واقعہ ہو۔ سب کا Pattern ایک ہی ہے، جو پنجاب میں ہوئے واقعات سے ملتا جلتا ہے۔ " الزام لگاؤ، مارو، جلادو"۔
📍اب کوئی بھی محفوظ نہیں ہے کیوں کہ بلاسفیمی کا ویپن اور ٹول ہر کسی نے ہاتھ میں اٹھا رکھا ہے جس سے دشمنی متانی ہو یہ ٹول استعمال کرو آپ کا کام ہجوم آسان کردے گا آپ کو کچھ کرنا ہی نہیں پڑے گا ۔۔
اس آگ کو روکنا ہوگا ورنہ مستقبل کی نسلیں زومبی وائرس زدہ معاشرے میں پروان چڑھیں گے اور اقوام عالم کی صف میں کھڑے ہونے کے قابل بھی نہ ہوں گی۔
@qaiseraraja Maaon ki baduain lag chuki ha tumhy issi liye ab Tum iss Dunya ma zalil ho rhy ho mazeed baduain lgy gi tumhy in maaon ki aur Akhrat ma b ALLAH tujy dekh la ga. Molviyon k Frontman.
🟢 وقت آنے پر بہت کچھ کھلنا باقی ہے ۔ ابھی تک دنیا نے صرف 30 فیصد ڈیٹا دیکھا ہے . بلاسفیمی بزنس گروپ کے لنکس کن کن انٹرنیشنلی کالعدم دھشت گرد تنظیموں سے ہیں اور ان کے اصل موٹیوز کیا ہیں یہ جلد سامنے آئے گا وہ وقت دور نہیں اب۔
تحقیقاتی کمیشن سے بھاگنا سب سے بڑی دلیل ہے کہ چور کی داڑھی میں تنکا ۔
Porno Graphic Waly gandy kam to tum aur tmhary molvi krty ho Masom Maaon ko jinsi ziyadti ki dhamkiyan da kr Black mail krny Waly janwar ho tum ghatia Raja , ye Gustahana Muwad Tum AUR tumhari gang k log hud Tiyar kr k bachon ko kidnap kr k unk mobiles ma upload krty Hain.
اور تھوڑی دیر میں آ کر راجہ صاحب نے رونا دھونا شروع کر دینا ہے کہ مدعی کی والدہ ہسپتال میں ہیں لیکن آج تک ان وکٹمز میں سے کتنوں کی مائیں چل بسی اس کی پرواہ نہیں
@Aadiiroy2@Ahmad_Noorani@AngelfromSky3@HCNMedia31