🚨📍 تحریک لبیک کی چھتری ختم ہونے کے بعد راؤ عبدالرحیم اپنی اصل چھتری کو استعمال میں لے آیا ۔
📍 "آج اسلام آباد نیشنل پریس کلب میں کچھ افراد ایسے بھی تھے جو پریس کلب کے پلیٹ فارم کو استعمال کرکے کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان کے نعرے " من سبا نبیا فاقتلوہ " سے دھمکیاں دیتے رہے ۔
📍اسلام آباد نیشنل پریس کلب میں مبینہ طور پر بلاسفیمی بزنس گروپ کی پریس کانفرنس میں مولانا عبدالرحمن معاویہ نام کے صاحب بھی شامل تھے جن کا تعلق سنی علماء کونسل سے ہے۔ سنی علماء کونسل کا تعلق دیوبندی مکتبِ فکر سے ہے اور اس کے تنظیمی و تاریخی پس منظر میں تعلق سپاہِ صحابہ کے دھارے سے ہے۔
📍اس سنی علماکونسل تنظیم کی قیادت میں رہنے والے بعض اہم افراد، بشمول محمد احمد لدھیانوی، کا سابقہ تعلق سپاہِ صحابہ سے رہا ہے۔ اسی طرح سنی علماء کونسل کے مرکزی رہنما مسعود الرحمن عثمانی جنوری 2024 میں اسلام آباد میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہوکر قتل ہوئے تھے۔
📍 یاد رہے کہ سپاہ صحابہ کو جنرل پرویز مشرف کی حکومت میں 14 جنوری 2002 کو اینٹی ٹیررازم ایکٹ کے تحت کالعدم قرار دیا گیا تھا ۔۔
اس سے قبل راؤ عبدالرحیم بریلوی تنظیم تحریک لبیک پاکستان کی جلوسوں میں تقاریر کرکے ان کی چھتری استعمال کرتا رہا ہے اور اب واپس اپنے مکتبہ فکر کی چھتری ہو استعمال میں لایا ہے ۔ یعنی بیک اپ چھتری (اصل میں بنیادی چھتری) کو استعمال میں لانا پڑ گیا ۔ اور وہ لوگ دھمکیاں دے کر چلتے بنے ۔
@muftiabumuhamad Seedhi tarhan bhonko k Tum b Blasphemy Business Gang k kutty ho , aur un masom Maaon k bachon ko jhooty cases ma phansany ma mulawis ho, 700 sa ziyada families k bachon ko jhooty Blasphemy k cases ma phansaya gia ha , Deen e Islam ka libada Aaur kr ye kaly kartoot krty ho Tum log
Today 218 days of incarceration for @ImaanZHazir & @AdvHadiali thru sham trial & illegal conviction order. Those perpetuating this injustice & denial of proper medical treatment to Imaan will answer to Allah inshaAllah. Esp when speedy “justice” is provided to kids of privileged @CMShehbaz’s 4 alleged corruption & Judge Asif’s 4 actual murder!
@QindeelAzeem Lanati judge ha ye Chaudhry Abdul Aziz , ye to Rao Abdul Rahim aur Baki Gang k logo k sath parties krta hua pakra giya tha , iss na majority Masoom Maaon k bachon ko jhooty Blasphemy k Cases ma phansaya tha. Yahi tha wo begairat judge. ALLAH Pak Tabah o barbaad Karay issy Ameen🤲
یاد دہانی کے لیے
چوہدری عبدالعزیز (سابق جج لاہور ہائی کورٹ راوالپنڈی بینچ )
ایکسپوز ہونے کے بعد استعفیٰ دے کر ایک کانفرنس میں شامل ہوا اور ایکسپوز کرنے والوں کو کانفرنس کے دوران بلاسفیمر کہ رہا تھا یعنی کہ توہین کا قانون اِس کے لیے بنا ہے
راؤ اِس کو اپنا استاد کہتا ہے ۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ
اِس شدت پسند بلاسفمی ایکٹوسٹ / جج کے پاس بلاسفمی کیسوں کی پٹیشن لگتی تھی
رمشا مسی کے جھوٹے کیس میں بھی راؤ کے ساتھ مل رمشا (گیارہ سالہ بچی) کے خلاف بلاسفمج ایکٹوزم کر رہا تھا۔ اُس وقت دونوں وکیل تھے ۔ کیس بعد میں جھوٹا ثابت ہوا
اِس پر ابھی بھی ایک جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے
https://t.co/Po8fwEjBeo
#StopBlasphemyBusiness
خیر تو ہے؟ اُستادِ غیر محترم کذاب راجہ صاحب نظر نہیں آرہے؟ جناب سارا سارا دن ان کی بروکری کرتے ہیں اور وہی انہیں بلا نہیں رہے۔
@qaiseraraja@revivalistsorg@SecwatchPak
اداروں کو سمجھ جانا چاہیے کہ ان لوگوں کا ایجینڈا صرف پاکستان میں انتشار پیدا کرنا ہے یہ لوگ آج بھی شیعہ سنی لڑائی پیدا کرنا چاہتے ہیں آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کہ موصوف کس طرح ریاست کے موجودہ وزیر داخلہ کے خلاف الزام تراشیاں کر رہے ہیں۔۔۔۔
@MohsinnaqviC42
جب محسن نقوی کو نگران وزیر اعلیٰ پنجاب بنایا گیا تھا تو اس وقت اہلسنت کے معروف علماء کرام نے اس تعیناتی پر احتجاج کیا تھا لیکن تعیناتی کرنے والوں نے انہیں یقین دہانی کروائی تھی کہ محسن نقوی اپنے عہدے کا غلط استعمال نہیں کرے گا۔
اس وقت محسن نقوی اپنے فرقے کو پاکستان کی اہلسنت اکثریت پر غالب کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور پاکستان کو ایران کی کالونی بنانا چاہتا ہے۔
Ye Begairt Trump k Nashty krny Waly Yazeedi Mullay 🤡🖐️ Hamesha sa fasad phelaty rhy Hain aur Mohsin Naqvi sahb ko Shia hony ki waja sa assy ghatia Fatway Laga rha ha ye janwar Numa Mota Gainda Yazeedi 🤡🤡🤡🖐️
جب محسن نقوی کو نگران وزیر اعلیٰ پنجاب بنایا گیا تھا تو اس وقت اہلسنت کے معروف علماء کرام نے اس تعیناتی پر احتجاج کیا تھا لیکن تعیناتی کرنے والوں نے انہیں یقین دہانی کروائی تھی کہ محسن نقوی اپنے عہدے کا غلط استعمال نہیں کرے گا۔
اس وقت محسن نقوی اپنے فرقے کو پاکستان کی اہلسنت اکثریت پر غالب کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور پاکستان کو ایران کی کالونی بنانا چاہتا ہے۔
ايف أي أر FIR اور شکایت میں Creator/Admin ہونے کا واضح الزام موجود نہیں تھا، جبکہ Accused كي ڈیوائسز کی ٹیکنیکل و فرانزک رپورٹ میں بھی درج تھا۔
“NO EVIDENCE HAS BEEN FOUND”
پھر کسی Accused کو Creator/Admin قرار دینے کی بنیاد کیا تھی؟
سوال تو بنتا ہے؟
#SawalTuBantaHai
کسی مولوی سے گستاخانہ الفاظ ادا ہو جائیں تو اسے فوری معافی مل جاتی ہے لیکن عام شخص سے یہی کام ہو جائے تو اسے سر تن سے جدا کرنے کا کہتے ہیں یہ دہرا نظریہ کیوں