@Hamza44371617 ہمیں تو اب اس کا نام بھی پتہ ہے یہ راؤ عبدالرحیم ہے جو اس گینگ کا سب سے بڑا سرگرم ہے اور لاہور سے طاہر اشرفی کا بھائی حسن معاویہ ہے اپ نام لے کر بتائیں لوگوں کو پتہ ہے ان کے ناموں کا اس نے عبداللہ شاہ کو بھی قتل کیا ہے
@tanzeemorg ون مولویوں کو لازمی غسل دیں جو روز مدرسوں میں بچیوں کے ساتھ زیادتی کرتے ہیں اور بچوں کے ساتھ زیادتی کرتے ہیں ان کے لیے کوئی اواز نہیں اٹھاتا ان کے لیے یہ سب گونگے شیطان بنے ہوئے ہوں
@VictimsofB_Gang لگتا ہے اج کیسے راجہ پھر گھنگرو توڑ کر ڈانس کرے گا اور پھر اپیل کرے گا اس جج سے بھی کیس واپس لیے جائیں میرا تو مشورہ یہ ہے کہ کیسے راجہ کو اعزازی طور پر جج مقرر کر دیا جائے تاکہ ہر کیس اس کے پاس جائے اور یہ ہر بندے کو سزا دے دے