🟢 LAHORE: A sessions court on Monday acquitted a man accused of Blasphemy, ruling that the prosecution had completely failed to establish any direct connection between the accused and the alleged act of blasphemy.
Story by Dawn News 👇
https://t.co/jq8UbXDzio
اب حلوہ خور مولویوں کے جھوٹ، دھوکے، فتووں اور لوٹ مار کا راج ختم ہو رہا ہے۔ لوگ ان کے چہرے سے نقاب اتار چکے ہیں۔ مولویت کی یہ اجارہ داری اب نہیں چلے گی۔
ثابت ہوا کہ جب وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی نیت اور قیادت اتنی دیانت دار ہو، تو قیدی بھی ایمانداری کی مثال بن جاتے ہیں؛ وہ عدالت میں کھلے عام گھومنے کے باوجود کارروائی کے بعد خود ہی واپس جیل لوٹ جاتے ہیں۔😇😇
#pakistan#pmln@MaryamNSharif
بالکل درست بات کی ہے۔ جو لٹیرے اور شرپسند عناصر اپنے ذاتی یا بیرونی مقاصد کے لیے مذہب کا نام استعمال کر کے ملک میں فساد پھیلا رہے ہیں، وہ کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ اگر ریاست نے آج ان کے خلاف سخت ایکشن نہ لیا، تو عام آدمی کا قانون اور انصاف پر سے بھروسہ ہمیشہ کے لیے اٹھ جائے گا۔ چیف جسٹس کو دھمکیاں دینا دراصل ریاستی رٹ کو چیلنج کرنا ہے
وہ جن کا کام ہی نفرت کا کاروبار کرنا ہے
عدالت کو ڈرانا اور سرِ عام وار کرنا ہے
وہ قانونِ عمرؓ کا نام لے کر ظلم کرتے ہیں
جہالت کی فصیلوں سے عدو اب جرم کرتے ہیں!
کسے اب التجا کیجے، کہاں فریاد لے جائیں؟
یہاں تو منصفِ اعلیٰ بھی اب محصور بیٹھا ہے
شواہد، نمبر، چہرے، سب عیاں ہیں سامنے پھر بھی
محافظ بن کے جو بیٹھا تھا، وہ معذور بیٹھا ہے!
مرا عزم ہے، مرا خواب ہے... ایک پُر امن پاکستان ✨
#pakistan
🛑🚨تھریٹ الرٹ 📍 بریکنگ:
چیف جسٹس آف پاکستان کو دھمکی ۔
📍یہ وہی گروپ تھا جس نے سابقہ چیف جسٹس آف پاکستان کے سر کی قیمت لگوائی تھی
📍بلاسفیمی بزنس گروپ کی طرف سے چیف جسٹس کو کھلی دھمکی ۔ ادارے کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں ؟؟؟
📍بلاسفیمی بزنس گروپ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا 👇
1. چیف جسٹس نے نرمی دکھائی تو پھر حالات کے ذمہ دار چیف جسٹس ہوں گے
2. ہمارے پاس عمر لا موجود ہے۔
3. ہم چیف جسٹس کو یاد دلاتے ہیں کہ اگر قانون حرکت میں نہ آیا تو عوام آرام سے نہیں بیٹھیں گے
4. ہمارے صبر کا امتحان نہ لیا جائے
5. سپریم کورٹ ہوش کرو۔
6. چیف جسٹس نے پچھلی سماعت پر ڈھیل دکھائی ۔
📍دھمکی دینے والے چینل نے اپنے دو نمبرز بھی سابقہ پوسٹس میں شئیر کر رکھے ہیں ادارے اب کسی سانحہ کا انتظار کیے بغیر ان کو لگام ڈالیں ان کے نمبرز یہ ہیں
03165757568
03371813996
اور ان کے نمبرز مندرجہ ذیل سکرین شاٹس میں بھی دیکھے جاسکتے ہیں
📍ان کے واٹس ایپ چینل کی دھمکی آمیز پوسٹس کے الفاظ پڑھ لیں اور اس چینل میں شئیر کیے گئے نمبرز کی مدد سے ان انتشار پسندوں کو ٹریس کرکے گرفتار کیا جائے اور ان کے ہینڈلرز کوبھی جو پورسے پاکستان میں انتشار پسندی ک نیٹ ورک چلا رہے ہیں
📍 اس چینل کا کانٹینٹ دیکھیں اور پوسٹس میں نظر آنے والی شخصیات بھی دیکھیں
نوٹ : اس چینل کے کانٹینٹ اور پوسٹس پر مبنی سکرین ریکارڈنگ بھی نیکسٹ ٹویٹ میں شئیر کی جائے گی ۔
چھوٹی بچیوں کا اغوا اور ان کی اسمگلنگ ہر ملک میں پائی جاتی ہے۔ یہ کسی عرب ملک کا واقعہ ہے جس کا نام میں معلوم نہیں کر سکا، لیکن ان کا مقصد صرف جنسی تسکین یا جنسی ہوس کو پورا کرنا ہی نہیں ہوتا، بلکہ ویڈیوز بنا کر ان شیطانی آقاؤں کو خوش کرنا ہوتا ہے۔ یہ مواد اور ویڈیوز آگے چل کر 'ڈارک ویب' (Dark Web) پر پھیلائی جاتی ہیں۔
ہمارے ملک میں بھی چھوٹی بچیوں کے ریپ کیسز دوبارہ فائل ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ حکومتی عہدیداروں سے اپیل ہے کہ اس نیٹ ورک کو قابو کیا جائے۔
#pakistan
احذروا من الغفلة.. كاميرا المراقبة ترصد مشهداً حقيقي مرعباً يجسد واقعة اختطاف طفلة من مدخل المنزل بعد تخديرها.
هذا المقطع الصادم صُنع خصيصاً للتوعية ليقرع ناقوس الخطر لكل أب وأم يتركون أطفالهم دون رقابة في الممرات أو الشوارع
المجرمون لا يملكون ذرة رحمة والتهاون لثوانٍ معدودة قد يكلفكم ندم العمر
جب باڑ ہی کھیت کو کھانے لگے... 🤷♂️
صاحب، کس گینگ کی بات کرتے ہیں اور کس ایکشن کی امید لگائے بیٹھے ہیں؟ یہاں تو پورا نظام ہی تماشائی بنا بیٹھا ہے۔ جب قانون نافذ کرنے والے خود مصلحتوں کی چادر اوڑھ لیں، تو پھر سانحے روکے نہیں جاتے، بلکہ ان کا انتظار کیا جاتا ہے۔
سچی بات تو یہ ہے کہ یہاں اداروں سے گلہ کرنا ہی فضول ہے... جب ریاست خود ہی اپنے شہریوں کے خون کی پیاسی ہو جائے، تو امن و امان کی دہائیاں دینا بھینس کے آگے بین بجانے جیسا ہے۔ جہاں نفرت کا یہ دھندہ کھلم کھلا چل رہا ہو اور نام بدل بدل کر اشتعال انگیزی بیچی جا رہی ہو، وہاں خاموشی کا مطلب ہی یہی ہے کہ لگے رہو، ہمیں کوئی جلدی نہیں!
@CMComplaintCell@OfficialDGISPR@MOIPakistan@FIA_Agency #pakistan #politics
بلاسفیمی بزنس گروپ کا دھمکی دینے والا واٹس ایپ چینل جس کا نام لیگل کمیشن ناموس رسالت تھا اور دو دن قبل نام تبدیل کردیا گیا تھا اس کے کانٹینٹ اور پوسٹس کی پوری سکرین ریکارڈنگ دیکھیں 👇
اور اس پورے نیٹ ورک کو سمجھیں اور اس گروپ کے کانٹیکٹ میں موجود شخصیات کو دھیان سے دیکھیں یہ گینگ جو پاکستان کے امن کے درپے ہے اداروں کو فی الفور اس کے خلاف ایکشن لینا چاہئیے اس سے پہلے کہ کوئی سانحہ رونما ہو کیوں کہ یہ گروپ اب کھلم کھلا عوام کو اشتعال دلا رہا ہے
انسانیت اور قانون دونوں کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ پہلے ایک قیدی کی موت پر جشن منایا گیا اور اب سوشل میڈیا پر کھلے عام اداروں کو یہ پیغام دیا جا رہا ہے کہ "جو کرنا ہے کر لو"۔ یہ رویہ معاشرے میں لاقانونیت اور نفرت کو فروغ دے رہا ہے۔
کیا ایسے عناصر قانون سے بالاتر ہیں؟ متعلقہ اداروں سے گزارش ہے کہ اس کا فوری نوٹس لیا جائے اور نفرت پھیلانے والے اس گروپ کے خلاف کارروائی کی جائے۔ 📢
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@FIA_Agency #pakistan @OfficialDGISPR
🛑 متعلقہ ادارے نوٹ کرلیں 🛑
Alert 🚨 Relevant authorities, please take notice. 👇
After a Christian prisoner died in jail, BBG publicly celebrated his death. They have now shared this post as if to mock the authorities, effectively saying: "Do whatever you want - we will continue celebrating the death of a human being."
Such conduct raises serious concerns and deserves the attention of the relevant institutions....
ایک کرسچیئن کے جیل میں وفات پانے سے بلاسفیمی بزنس گروپ نے جشن منایا ۔ اور اب یہ پوسٹ اداروں کا منہ چڑا رہی ہے اگلوں نے لکھ دیا کہ جو کرنا ہے کرلو ہم کسی انسان کے مرنے کا جشن منائیں گے ۔
@CMComplaintCell@GovtofPunjabPK@nchrofficial@HRCPakistan@HRCP87@voice_minority
یہ ہمارے سوشل میڈیا انفلوئنسرز ہیں، ان جاہلوں کو ہماری عوام فالو کرتی ہے۔ جو بچے ان کو فالو کرتے ہیں، وہ اپنی تربیت کا ستیاناس کر رہے ہیں۔والدین کو سوچنا ہوگا۔۔اپنے بچوں کو ان سے دور رکھیں
کوئی لفظ جھوٹا اچھال کر، کسی بے گناہ کا گلا کٹا کوئی منصفوں کے حصار میں، تہی دست جیل میں مر گیا یہ جو سیرابِ حقوقِ اقلیت کا سجاتے ہیں یہ منچ میاں انہی شہروں میں، انہی بستیوں میں، کوئی سسک سسک کے گزر گیا
🛑61 سالہ عامر پیٹر کو موت ملی لیکن انصاف نہ ملا 😢 (مگر بلاسفیمی بزنس گروپ نے جشن ضرور منایا)
لاہور کینٹونمنٹ میں واقع مریم کالونی کے رہائشی 61 سالہ عامر پیٹر کو 19 جولائی 2025 کی صبح ایک دوکاندار نے معمولی تلخ کلامی پر توہین مذہب کے جھوٹے مقدمے میں پھنسایا جو جیل میں قید و بند کی سختیاں برداشت نہ کرسکا اور لاہور کی کیمپ جیل کے ہسپتال میں زیرعلاج اپنی زندگی کی بازی ہار گیا۔
خاکسار نے آج 2 جولائی کو سینکڑوں سوگواروں کے ساتھ لاہور کینٹونمنٹ کے سینٹ جوزف گرجا گھر میں عامر پیٹر کے جنازے کی رسومات میں شرکت کی جہاں میری طرح ہر ایک شخص سوگوار اور تشویش میں مبتلا تھا۔
تشویش کیا ھے؟
1۔ کسی بھی وقت کوئی آپ کا مخالف معمولی تلخ کلامی پر آپ کے خلاف توہین مذھب کا الزام لگا کر آپ کی زندگی کو برباد کردے گا اور ایسا سینکڑوں مقدمات میں ہوچکا ھے کہ مخالفین نے بدلہ لینے کیلئے جائداد پر قبضہ کرنے یا دیگر کسی ذاتی عناد کو بنیاد بنا کر توہین مذھب کے قوانین کو بطور بہانہ استعمال کیا۔
2۔ الزام لگتے ہی متاثرہ شخص کو بنا کوئی صفائی کا موقع دیئے جیل کی سلاخوں کی پیچھے ڈال دیا جاتا ھے جہاں سے اسکا نکلنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہوتا ھے۔ آسیہ بی بی کی بے گناہی 9 سال کے طویل عرصے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے میں ثابت ہوئی اور اسی طرح کی سینکڑوں مثالیں نظام انصاف کو منہ چڑاتی ہیں۔
3۔ توہین مذھب کے مقدمات میں عمومی طور پر لوئر کورٹ میں سزا سنا دی جاتی ھے اگر ریلیف ملے بھی تو وہ ہائی کورٹ یا سپریم کورٹ میں نصیب ہوتا ھے۔ عامر پیٹر کے کیس میں میڈیکل بورڈ کی جانب سے ذہنی اور جسمانی صحت پر سنجیدہ رپورٹس کے باوجود جج صاحب نے عرفان پیٹر کو ضمانت دینے سے انکار کردیا۔
اس کربناک صورتحال میں تاحد نگاہ اقلیتوں کے حقوق پر پیش رفت کے انقلابی دعوے سننے کو مل رہے ہیں لیکن سچ یہی ھے کہ توہین مذھب کے قوانین کے غلط استعمال کو روکنے کا بندوبست کئے بغیر اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ محض ایک سیراب ھے۔
اقلیتوں کے تحفظ کیلئےکاسمیٹک کے بجائے اصل اقدامات کرنے کی اشد کی ضرورت ہے جو کہ ہوتا نظر نہیں آ رہا نہ کسی صوبائی کابینہ اور نہ ہی وفاقی کابینہ میں اس پر کوئی ڈسکشن ہورہی ھے اور تمام صوبائی اسمبلیاں قومی اسمبلی اور سینٹ میں بھی اس ایشو پر خاموش ہیں وزیر مشیر سب مست ہیں۔
#AmirPeter #BlasphemyAcussedDiedinJail #MisUseOfBlasphemyLaws #MinoritiesVulnerable #UnsafeMinorities #ProtectMinorities
سیمسن سلامت
چئیرمین
رواداری تحریک پاکستان
#Copied
@VictimsofB_Gang اس نیٹ ورک کے تانے بانے ٹارگٹ کلنگ اور بین الاقوامی تنظیموں سے ملتے ہیں، تو ریاستی اداروں کو اب کسی دباؤ یا بلیک میلنگ میں آئے بغیر اس مبینہ نیٹ ورک کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا چاہیے، اس سے پہلے کہ یہ ملک کو مزید کسی بڑے حادثے سے دوچار کر دے
یہاں سب سے بڑا قانونی نکتہ ہی یہی ہے کہ اگر یہ گروپ خود کو سچا اور بے قصور سمجھتا ہے، تو قانون کے تحت بننے والے کسی بھی آزاد کمیشن سے بھاگ کیوں رہا ہے؟ قانون کا بنیادی اصول ہے کہ بے گناہ شخص ہمیشہ شفاف انکوائری کا خیرمقدم کرتا ہے تاکہ اس کا دامن صاف ثابت ہو سکے۔ لیکن کمیشن بننے پر ان کی مخالفت اور مزاحمت خود قانوناً ایک 'اقرارِ جرم' کی طرف اشارہ کرتی ہے، کیونکہ انہیں معلوم ہے کہ ایک بار آزادانہ تحقیقات شروع ہو گئیں تو ان کے مہروں، فنڈنگ اور پشت پناہی کا پورا ڈھانچہ قانون کی زد میں آ جائے گا۔ #pakistan #viral #islamabad
🛑 آج کا سوال: بلاسفیمی بزنس گروپ تحقیقاتی کمیشن کیوں نہیں بننے دے رہا ؟؟
حقائق آپ کی سوچ سے بھی زیادہ خطرناک ہیں اس گروپ کے لنکس ٹارگٹ کلنگ ، دہشت گردی ، خود کش حملوں اور بین الاقوامی جہادی تنظیموں تک جڑے ہوئے ہیں ۔ یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا نیٹ ورک ہے بہت جلد عوام اور اداروں کے سامنے حقائق رکھے جائیں گے