میں گواہی دیتا ہوں کہ مرزا غلام قادیانی کافر اور کذاب ہے، اور اس کے تمام ماننے والے بھی کافر ہیں اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔۔۔۔
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد
عمرو بن عاصؓ نے آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے پوچھا کہ آپﷺ کو سب سے زیادہ محبت کس سے ہے؟
آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا:
عائشہؓ سے۔
میں نے پوچھا، اور مردوں میں؟
آپ ﷺ نے فرمایا: اس کے باپ (ابوبکرصدیقؓ) سے۔
میں نے پوچھا، اس کے بعد؟
آپ ﷺ نے فرمایا:
عمرؓ بن خطاب سے۔
{صحیح بخاری۔۳۶۶۲}
قال النبي صلی اللہ علیہ وسلم:
إِنَّ اللَّهَ جَعَلَ الْحَقَّ عَلَى لِسَانِ عُمَرَ وَقَلْبِهِ
اللہ تعالیٰ نے عمرؓ کی زبان اور دل پر حق کو جاری فرما دیا ہے۔
{جامع ترمذی۔۳۶۸۲}
عبداللہ بن عمرؓ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے زمانہ ہی میں جب ہمیں صحابہؓ کے درمیان انتخاب کے لیے کہا جاتا تو سب میں افضل اور بہتر ہم ابوبکر رضی اللہ عنہ کو قرار دیتے پھر عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو پھرعثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کو ۔
{صحیح بخاری۔۳۶۵۵}
سیدنا علیؓ نے سیدنا عمرؓ کی وفات پر فرمایا:
آپ نے کوئی ایسا آدمی پیچھے نہ چھوڑا جو آپ سے بڑھ کر اس بات میں مجھے محبوب ہو کہ میں اللہ سے اسکے جیسے عملوں کے ساتھ ملوں، اللہ کی قسم ! مجھے ہمیشہ سے یہ یقین تھا کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے دونوں ساتھیوں کے ساتھ رکھے گا اس کا سبب یہ ہے کہ میں اکثر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کرتا تھا، آپﷺ فرمایا کرتے تھے:
میں، ابوبکرؓ اور عمرؓ آئے میں، ابوبکرؓ اور عمرؓ اندر گئے ،میں ابوبکرؓ اور عمرؓ باہر نکلے۔
( اس لئے ) مجھے امید تھی بلکہ مجھے ہمیشہ سے یقین رہا کہ اللہ آپ کو ان دونوں کے ساتھ رکھے گا۔
{صحیح مسلم۔۶۱۸۷}
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتےہیں۔دہشتگردوں کےمذموم عزائم کو خاک میں ملاتےہوئے وطن عزیز کی حرمت پر جان قربان کرنےوالے کیپٹن سمیت سات نوجوانوں کوخراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔ اللہ پاک درجات بلند فرمائے اور اہلیخانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
#LakkiMarwat
سائفرکیس:حکومت نے لیکڈآڈیوز اور سائفر کاپی عدالت میں کیوں پیش نہ کی؟ مبینہ لیکڈ آڈیو پیش کرنے پر حکومت کو اپنے خلاف کاروائی کا خدشہ؟ سائفر عمران خان کا موقف مضبوط ہونے کے ڈر سے پیش نہ کیا گیا؟ سنئے @saqibbashir156 سے
https://t.co/HB7rbrx4pm
The public wants the mandate back and does not give a damn about some scripted podcast by some retired actor.
PS: even Najam Sethi (who has spent most of his adult life flinging mud on Khan) did not go this route.
عمران خان کے اسلام آباد ہائی کورٹ سے دن دھاڑے اغوا اور توڑ پھوڑ کو ایک سال گزر کیا۔ سپریم کورٹ نے اِس اغوا کاری کو مسترد کرکے گرفتاری کو غیر آئینی قرار دیا۔ اگر سپریم کورٹ کے اِس فیصلے پر عمل ہوتا تو آج نہ ملک کا یہ حشر ہوتا اور نہ فارم 47 والے کُرسی پر ہوتے۔
عوام کو عزت دو۔