الحمداللہ!
الیکشن کمیشن نے این اے 71 کے انتخابی نتائج جاری کرنے سے روک دیاہے، آر او کو نتائج کی تفصیلات کے ہمراہ 14 فروری کو اسلام آباد ریکارڈ سمیت طلب کیا گیا ہے۔ خواجہ آصف کی جھوٹی جیت انشااللہ شکست میں بدلنے جا رہی ہے۔
محترم و مکرم چیف جسٹس آف پاکستان!
پی ٹی کے الیکشن میں آپ کو کجی لگی تو انہیں دن میں تارے دکھا دیئے۔ قومی اسمبلی کی 70 اور صوبائی اسمبلیوں کی سینکڑوں سیٹوں پہ ڈکیتی کا نوٹس آپ کب لیں گے؟ پورا ملک نگاہیں جمائے کھڑا ہے۔
*براہ کرم ری ٹویٹ کیجیے
InshAllah PTI will form governments in Punjab, KP and Federal. Any attempt to change the results overnight will be thwarted and not accepted at any cost by the people of Pakistan or the local and international observers and media - Chairman PTI Barrister Gohar
سر میری تو رائے ہے، فیصلہ تو عوام نے سُنایا ہے، تاریخ کے بدترین جبر، رکاوٹ اور دھاندلی کے باوجود ناکوں چنے چبوائے ہیں اور اس سب کے باوجود پی ٹی آئی کی 90 سیٹیں بھی اب تک ن لیگ سے زیادہ ہیں۔ آپ خود اس جبر کا شکار رہے ہیں آپ تو تسلیم کیجئے۔
غلطی یہ ہے کہ ہم ظرف کی توقع کر رہے ہیں۔
لاہور این اے 118 سے تحریک انصاف کی امیدوار عالیہ حمزہ کی جانب سے انتخابی نتائج کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں رٹ دائر۔
حمزہ شہباز کو 16 ہزار سے زائد ووٹس سے شکست ہو چکی، فارم 45 ہمارے پاس موجود ہیں جو عدالت میں بھی جمع کروا دیے گئے ہیں۔
یہ وہی آر اوز ہیں جنہوں نے بڑے پیمانے پر تحریک انصاف کے کاغذات مسترد کردیئے تھے مگر عدالتوں نے انہیں الیکشن لڑنے کا حق دیا تھا اسے طرح آر اوز کے بنائے ہوئے نتائج بھی کالعدم ہوں گے۔ بس عدلیہ میں موجود انصاف پسند منصف ڈٹ جائیں۔
Chairman Imran Khan's victory speech (AI version) after an unprecedented fightback from the nation that resulted in PTI’s landslide victory in General Elections 2024.
میرے گھر پر سی ٹی ڈی (CTD) پولیس اور خفیہ ایجنسیوں کا حملہ پاکستان کے محافظوں نے میری فیملی پر ظلم ڈھائے 3 گھنٹے تک پوری فیملی کو یرغمال بنائے رکھا میری زوجہ کو گھسیٹا اور تشدد کیا موبائل فون چھینے اور جو کچھ ہاتھ لگا ساتھ لیگئے ۔