@amalqa_ زیادہ تر عوام کا کچھ ایسا ہی حال ہوچکا ہے عوام کو منہ بولے خدا چاہے جو کچھ طاقت رکھتے ہوں عوام کو وہ خدا سیاستدانوں میں مذھبی مداریوں میں مل جاتے ہیں جسے وہ پوجنے میں اپنا وقت ضائع کرتے ہیں کیونکہ عوام فارغ جو ہے عوام کے پاس جرنے یا سوچنے کے کیے کچھ نہیں
🧐
@oolabmys مذھبی پٹی بڑی انوکھی ہوتی ہے بڑے بڑے عالم فاضل مذھبی پٹی کے اگے لاچار اندھے ہوجاتے ہیں سوچتے سمجھنے سے قاصر کردے دیتی ہے مذھبی پٹی
عقل و شعور جیسے اس ملک میں ناپید سا ہوتا جارہا ہے
🧐
@ChikooWhite یہ شخص پوری رات پمپ چلاتے رہے مگر وٹ بھٹو کو دے گا نعرے بھٹو لگائے گا کیونکہ کوٹا سسٹم سے یہ جاہل افسر بنے گا لوٹ کا حصہ لے گا لوٹ مار سے پراڈو گاڑی چلائے گا یہ خواب ہر جاہل سندھی کے جو بھٹو کا کوٹا سسٹم پورا کرتا ہے
🧐
@javedeqbalpk1 کچھ عرصہ سے ورلڈ بینک اور سندھ حکومت کا آپس میں رشتا مشکوک لگرہا ہے سندھ سرکار نے ورلڈ بینک کے ساتھ معاہدہ کیا ہوا ہے کرپشن کا بھٹو جس سے جڑے گا کرپشن کا گند ہی ہوگا جاہل سندھ وٹ دے تا ہے بھٹو کو بھٹو لوٹ تا ہے ملک کو
🧐
@CSMR786 بھٹو اس ملک کا سب سے کالا چیپٹر ہے بھٹو کی انٹری سے لے کر آج تک ملک کا توازن بگڑا ہوا ہے واحد بھٹو کی شاطرانہ چالیں اجتک عوام بھگت رہی ہے کرسی کی چاہ نے بھٹو سے وہ کام کروائے جو ملک کو جاہلیت کی انتہا پے لے گیا عوام کو ایسا کوٹا و رشوت و کرپشن کا نشا لگا عوام فارغ
🧐
@irumrae ہر وہ کام جو محنت و لگن سے کیا جائے اسکی ہر طرف تعاریف ہوتی کامیابی بھی محنت کی ہے ناکے ڈگری و جدی پیشہ کی عزت کردار کی ہے جو باکردار ہوگا عزت خود اسکو ملے گی دنیا محنتی لوگوں کی ہے
🧐
@humnewspakistan کیا ہوگیا ہے معاشرے کو جھوٹ بک رہا چ والی باتیں ہورہی ہے بڑے بڑے سورما چ والی باتیں کررہے ہیں کوئی تو روکو پاگلوں کو سر پے نا چھڑائیں ہی ہی مسلہ ہے عوام کا کسی نے چار اچھی باتیں کیں عوام اسکو سر ہے بیٹھا لیتے ہیں پھر وہ پاگل ہوجاتا ہے عوام پھر بھی اسکو پوجتی ہے
🧐
@HamidMirPAK لیاقت علی کی بات اور تھی باقی جنکا ذکر کیا ہے ایک لسانی لیڈر دوسرا موروثی تیسرا ذھنی پانچوں کون تھا علم نہیں آپ ان تین منحوسوں کو لیڈر تسلیم کرتے کریں مگر عوام کو یہ لیڈر نا تھوپیں ہر ذی شعور کو علم ہے تینوں مے بارے میں
🧐
@realsher07@GovtofPunjabPK کیا ڈپٹی ڈائریکٹر اپنے ہی نسل کو ماردے اپکی خواہش کی خاطر یا اپنے سے بڑوں کی نسل کشی کردے یا اپنے آقاؤں کو زہر دے دے کتا مار مہم اس ملک میں کبھی نہیں ہوسکتی سب کتے سالم ہیں اور رہیں گے
🧐
@Virk1192 کوائف نکل والیں علاقے کے جتنے بد کردار چور اوباش ہوتا ہے وہی پولیس میں نوکری کرتا ہے زیادہ تر پولیس خود ایک اوباش گھٹیا مجرموں کا مضبوط حکومتی ادارہ ہے عام عوام جتنا مجرموں سے ڈر تے ہیں اسے کہیں زیادہ پولیس کی بدمعاشی سے خوف کھاتے ہیں
🧐
@hTanveerAwan جس معاشرے میں دو کپ چائے سے غیر قانونی حرکات کی کھلی چھوٹ مل جائے اس معاشرے کی پولیس کے مرنے پے کس کافر کو افسوس ہوگا بلکہ خوشی ہوگی اتنی گھٹیا و جاہل پولیس ہے جسکی وجہ سے پورا معاشرا خراب ہوچکا ہے
🧐
@najamwalikhan اس عورت کو کیا سندھ کے حکمرانوں کے ظلم نظر نہیں ارہے؟ جو اسکے عزیز و اقارب کررہے ہیں سندھ کے حالات پے آواز اٹھانے میں کاروباری نقصان ہے خاتون کا اسلیے دوسروں کے تکلیف پے پیٹ میں درد اٹھا ہے پہلے اپنا گھر کو ظالم وڈیروں سے آزادی دلائے پھر دوسرے محلے کی فکر کرو
🧐
@hassaanhashmii تابش تو بڑبولا ہے فضیلہ جی تو پہلے اپنے قریب کے ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں جو سندھ میں خاص کر کراچی میں ہورہا جو انکے اپنے کررہے ہیں مگر انکو کشمیر کا رونا لگا ہوا ہے پہلے اپنے اردگرد کو بہتر کیا جاتا ہے بعد میں دوسری طرف مگر سیاست جو چمکانی ہے
🧐
@IqAwais اللہ نے کہیں نہیں بتایا مٹی کا پتلا
نا ہی آدام کی پسلی سے حوا (حوا نام تک نہیں)
نا ہی کوئی وقت کا تعین
نا ہی سب آدام (حوا)کی اولاد
اپکا اعتراض قصے کہانیوں پے ناکے اصل پے جوکے صحیح بھی ہے
ہم بھی یہ ہی سنتے ائے تھے پھر خود سے پڑھا تھوڑی بہت تحقیق کی شعور مل گیا
🧐
@adnanaadil کتنے فیصد ایرانی ایران سے بھاگنے کی طاق میں ہیں؟ اور کتنے ہیں جو دوسرے ممالک سے دنیا کے سب سے اچھے ملک ایران ہجرت کی؟ کوئی ایک بھی نہیں
عشق اور نفرت دونوں حالات میں ذھن مفلوج ہوجاتا ہے بلاوجہ کے ذھنی خرافات اپنے تک رکھیں یہ بیماری ہے علاج کروالیا جائے
🧐
@RodiumInsights اگر بد دعائیں لگ رہی ہوتی تو نا بھٹو نا شریفوں نا خانوں نا ہی مولویوں کا نشان ہوتا عوام بد دعائیں سے ہی اپنا من بھلا رہی ہے اور اشرافیہ دنیا کے سارے عیش وعشرت کے مزے لوٹ رہے ہیں
🧐