سی ایم ایچ #مظفرآباد کے چلڈرن وارڈ میں دوران علاج نرس نے #بچے کو کینولا لگاتے وقت بچے کا بازو توڑ دیا۔ اور بچے کی طبیعت آکسیجن نہ ملنے کی وجہ سے خراب ہوئی تو ڈاکٹر نے آ گے سے جواب دیا میں کیا کروں آپ اس کو راولپنڈی لے کر جائیں۔
#AzadKashmir@RaiShahnawaz@beenasarwar
چہلہ بانڈی میں مقامی لوگوں کیلیے پہلے دریا پر جانے والے رستے بند کیے گے پھر قلعہ پلیٹ کے سامنے والا سارا رقبہ تحویل میں لے لیا گیا وہاں نیچے3 یا 4گراونڈََز اور ریت کے بیلے ہیں جہاں گرمیوں میں لوگ جاتے تھے مگر اب دفاع کی خاطر بند ہے
#WithdrawPakArmy@HamidMirPAK@sahaafi
آج کل نیلم پارک پارلے اڈے کے ساتھ جہاں دریا پر ملبہ ڈالا جا رہا ہے اور منڈی وغیرہ لگائی جاتی ہے وہاں بھی 70 کنال رقبہ پر ملٹری کہ گاڑیوں کی ورکشاپ بن رہی ہے
جہاں سے کل کلاں شاید ملٹری سروس بھی چلے گی۔
#WithdrawPakArmy@HamidMirPAK@sahaafi@MughalAmiruddin@GulBukhari