#SaveMeritInAJK@farooq_pm@KaashifMir@fatimasadozai@Jkvoices1
. ملک میں ناانصافی ہے،کہیں شنوائی نہیں ہو رہی ،معاشرہ کرپٹ ہے ،رشوت کا بازار گرم ہے، ٹھیکیداری نظام نے ستیاناس کر دیا
جی ہاں اگر میریٹ سے ہٹ کر فیصلے ہوں گے تو یہی کچھ سننے کو ملے گق
بغاوتوں کے موسم ہیں بغاوت گونج اٹھی ہے
جھوٹ کی دنیا میں محبت گونج اٹھی ہے
سیسکیاں بن رہی آواز اور لب چیخ اٹھے ہیں
نفرتوں کی بستیوں میں صداقت گونج اٹھی ہے
آؤ کریں تاریک بستیوں میں روشنی مل کر سبھی
دنیا کو بتا دیں اب آوازِ انسانیت گونج اٹھی ہے
#SaveMeritInAJK