Struggle and Sacrifice of Comrad Faheem Akram Shaheed for Independent jammu kashmir will succeed one day.JKNSF paying tribute to Martyr of Independent Struggle.
Knowledge Struggle Victory
FREE STATE OF JAMMU KASHMIR
@HamidMirPAK@Jkvoices1
@AngeIinaStan
@BBCWorld
ماحولیاتی مرکزیت اور گلگت بلتستان میں سیاسی پسماندگی کے موضوع پر نیشنل ورکرز فرنٹ گلگت بلتستان کے منعقدہ سیمینار کا اعلامیہ جاری۔ وسائل پر مقامی لوگوں کی خودمختاری کو ناگزیر قرار دیا گیا۔
@NSFGB | @WomenFrontGB
https://t.co/dinbwKkRyj
https://t.co/EitbnfPTry
Thanks @ManzoorPashteen
People of Jammu kashmir want their own state and https://t.co/6PiCuA4lns India No Pakistan .Only independent Jammu and Kashmir.
We believe that only independent state of jammu kashmir can bring peace and prosperity in South Asia.
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن باغ MTBC یونٹ کے زیر اہتمام سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا جس کا موضوع "سیلاب زلزلے اور سرمایہ دارانہ تسلط" تھا اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے تنظیم کے نظریات اور انکا عالمی تناظر پیش کیا گیا۔
#JKNSF
اپنے وسائل پہ اپنا اختیار نہ ہو تو بلوچستان جیسا حال ہوتا ہے ۔جس بارش سے اسلام آباد لطف اندوز ہو رہا ہے اسی کو بلوچستان سندھ میں عذاب الٰہی قرار دے گا ملا۔
ریاست جموں کشمیر کی عوام پاکستانی عوام کے دکھ میں شریک ہیں اور جس طرح کی مدد ممکن ہو، کریں۔عوام ہی عوام کا سہارا بنیں حکمران عوام دشمن ہیں ۔ نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے امدادی کیمپ یا دیگر کسی بھی تنظیم کی طرف سے امداد پہنچانے کا کیمپ لگا ہے ان کی مدد کریں۔
You have looted our all resources and it was accepted even but when you will attack our identity ,you will pay the consequences . we never accept indian occupation how we will accept your occupation.Only Freedom is our Destination
@HamidMirPAK@unitedArmy0#StateofJammuKashmir
PAKISTAN: Families of the disappeared contend with threats, intimidation, and harassment in the days leading up to a protest. During demonstrations, they risk facing violence and arrest.
Read our new briefing #BravingTheStorm, out now. https://t.co/aKJ03tKXtU
راولاکوٹ دھرنے میں معصوم بچی کا وکٹری کا نشان اس دہشت گرد نظام کے منہ پر زور دار تمانچہ ہے، یہ معصوم کلی اس سسٹم کے خلاف بغاوت کرنے والے عابد کی بیٹی ہے جسکے جسم کو بلیڈ سے کاٹ کر مرچ اور نمک ڈال کر پونچھ میں تہاڑ جیل کی بنیاد رکھی گئی ۔
کاپی
@HamidMirPAK
پاکستانی مقبوضہ کشمیرمیں بجلی بلات میں ظالمانہ ٹیکسزکےخلاف احتجاج کرنےوالےنوجوانوں کوقیدخانوں میں بدترین تشددکانشانہ بنایاجا رہا ہےانکے جسم کاٹ کرزخموں پر نمک پاشی کی جارہی ہے۔انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں عروج پرہیں مگرانسانی حقوق کےعلمبردار خاموش!
#AJKRightsMovement