1. بزرگ انگریز نے یاد رکھا ۔۔
آج 4 اکتوبر ہے ۔۔ آج ہی کے دن 1947 میں فرنگی سامراج کی پٹھو و کٹھ پتلی ڈوگرہ شاہی کے مقابل جموں کشمیر کی باغی حکومت قائم ہوئی تھی ۔
بزرگ انگریز نے آج پھر فون کیا اور اپنی انقلابی تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ میں نے تحقیق کی تھی ۔