جموں وکشمیر لبریشن لیگ کے مرکزی صدر خواجہ منظور قادر ایڈووکیٹ نے آزادکشمیر کی سیاست کے کئی سربستہ رازوں کا پردہ فاش کردیا،آزادکشمیر کا سیاسی نظام مکمل ناکام ہوگیا، نظریہ خورشید" کے بغیر ریاست باوقار اور خوشحال نہیں ہو سکتی،کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ،،،
جموں کشمیر لبریشن لیگ یوتھ بورڈ منعقد کرنے جا رہی ہے جموں کشمیر یوتھ کانفرنس
بعنوان
30 ریاست جموں کشمیر اور نوجوانوں کا عملی کردار بروز اتوار نومبر 11بجے
الادین میراج حال 6Th
#جموں_کشمیر_لبریشن_لیگ#ناصرعزیز_کشمیری#hilights#follower روڈ راولپنڈی
@HamidMirPAK ہم آپ کے شکر گزار ہیں آپ ہمیشہ ریاست جموں کشمیر کے حوالے سے باقی صحافیوں سے زیادہ مثبت رائے رکھتے ہیں لیکن پلیز اس مسئلے کو پاکستان کے اندرونی معاملات کے ساتھ جوڑ کر حکمرانوں کے جھوٹے من گھڑت بیانیے کو تقویت ملتی ہے ریاست ایک تسلیم شدہ متنازعہ خطہ ہے ابھی پاکستان کا حصہ نہیں
@HamidMirPAK حامد میر صاحب آپ کی یاد داہانی کے لیے گوش گزار کرنا چاہتا ہوں بلوچستان اور خیبر پختون خواہ اور ریاست جموں وکشمیر کی حیثیت ایک جیسی نہیں نہ ہی اس کی حیثیت کو گول مول کر کے پاکستان کے اندرونی مسلوں کے ساتھ نتھی کریں ریاست جموں کشمیر بینا الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ خطے ہے
@JKCHR As a lawyer and as someone who has written on Kashmir’s legal status, I’ve never viewed 5 August 2019 as just a constitutional amendment. It was a calculated dismantling of legal commitments; domestic, bilateral, and international, all wrapped in a majoritarian cloak.