ضلع باغ کی تحصیل ریڑہ میں اس وقت ہزاروں افراد موجود ہیں۔ دیگر اضلاع سے آنے والے قافلوں کے پہنچنے کے بعد تمام شرکاء مظفرآباد کی جانب لانگ مارچ کے لیے روانہ ہوں گے۔
#RightsMovementAJK
ایک اہم سوال ۔۔ جس میں ہر بات کا جواب ہے
کشمیر میں ہونے والی بربریت پر
پورا پاکستان کس طرف ہے؟
ہم ہمیشہ کشمیر کے ساتھ کھڑے تھے
اب کشمیر کے ساتھ چلنے کا وقت آ گیا ہے
۔We urge international media and human rights organizations to highlight the plight of Kashmiris. Reports of violence against unarmed civilians in PAJK demand urgent global attention. Stand for human rights,
justice and dignity.
@BBCWorld@Reuters@AJEnglish@amnesty@hrw
@JAAC__Official جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دینا عوامی جدوجہد کو دبانے کی ایک ناکام کوشش ہے۔
مشکل کی اس گھڑی میں پشتون تحفظ موومنٹ اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ ظلم، جبر اور ناانصافی کے خلاف اٹھنے والی آوازوں کو پابندیوں سے خاموش نہیں کیا جا سکتا۔
#StandWithKashmir
عمر نزیر کا پیغام پونچھ ڈویژن کی عوام راولاکوٹ پہنچیں ریاستی جبر کے ہاتھوں شہید کیے گئے شاہزیب حبیب کے نمازِ جنازہ میں بھرپور شرکت کریں۔ تمام مساجد سے فوری اعلانات کروائے جائیں۔
سروس بند ہونے کی صورت میں اورسیز کشمیریوں سے اپیل ہے سوشل میڈیا کا اور سفارت خانوں کا میدان سمبھال لینا غیرت مند جموں کشمیر میں رہنے والے اپنی ریاست کا میدان سمبھالیں گے !خواجہ مہران ارشد