28اپریل کا معاہدہ دراصل 4, اکتوبر,24 اکتوبر , یکم نومبر اور سولہ نومبر کا ہی تسلسل تھا۔ اگست 47 میں لکھی گئی کہانی کے مطابق تو یہی سب ہونا تھا
#WeRejectKarachipact
#ReleaseTanveerAndSafeer
سول عدالت ڈڈیال نے کگت کی انسداد دہشتگردی کے عدالتی فیصیلوں کے مقابلے میں ایک جعلی کیس میں غلط فیصلہ دے کے نیا ریکارڈ قائم کیا
یہ ہے کامریڈ علیم کی بچی جو باپ کے سیاسی مقدمے میں جیل جاتے ہوئے نرسری میں تھی۔ باپ کے بغیر نو سال گزارے۔ اب اس کے قیمتی نو سال کون واپس کرے گا۔۔
#sophumanrightviolationsinJKGB
لفظ انسانی حقوق شائد سری نگر ,مظفرآباد اور گگت پر کنٹرول کرنے والوں کی ڈکشنری میں وجود ہی نہیں رکھتا۔۔۔۔ کہاں ہے انسانی حقوق کا عالمی چارٹر کہاں یے انسانی حقوق کی تنظیمیں اور کہاں ہے مہذب دنیا۔۔
#StopHRViolationsInJKGB
یہ ہے کامریڈ علیم کی بچی جو باپ کے سیاسی مقدمے میں جیل جاتے ہوئے نرسری میں تھی۔ باپ کے بغیر نو سال گزارے۔ اب اس کے قیمتی نو سال کون واپس کرے گا۔۔
#sophumanrightviolationsinJKGB