ایسا آقا ہو تو لازم ہے غلامی پہ غرور 🌺
ایسی نسبت ہو تو پہر بول بڑا سجتا ہے 🌻
صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم 🌹
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ#خاتم_الرسلﷺ
مدینہ منورہ میں بارش کے خوبصورت اور روح پرور مناظر نے دلوں کو مسحور کردیا، مسجد نبوی ﷺ کے سامنے بارش کے قطرے اور پس منظر میں گنبدِ خضریٰ کا دلکش منظر دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔
بارش کے دوران مسجد نبوی ﷺ کے خوبصورت منظر نے روحانی کیفیت کو مزید نکھار دیا۔ سوشل میڈیا پر اس منظر کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے، جبکہ عاشقانِ رسول ﷺ اس خوبصورت منظر کو دیکھ کر سبحان اللہ کہہ اٹھے۔
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#خاتم_الرسلﷺ
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
یا اللّٰہ! یہ کیسی محبت ہے! ﷺ♥🥹
ایک حدیث پڑھی تو آنکھیں آنسوؤں سے بھر گئیں۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: کہ ہر نبی کی ایک ایسی دعا ہوتی ہے جو ضرور قبول کی جاتی ہے، اور میں نے اپنی وہ دعا آخرت کے لیے، اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ کر رکھی ہے۔💔😭
[صحیح بخاری:6304]
ذرا سوچیں! ہمارے نبی ﷺ کی زندگی میں کتنی آزمائشیں آئیں۔ بچپن میں والدین کا سایہ اٹھ گیا، پھر دادا کا انتقال ہوا۔ اسلام کی دعوت دی تو لوگوں نے پتھر برسائے۔ طائف میں لہولہان ہوئے۔ بھوک اور فاقوں کی شدت برداشت کی، یہاں تک کہ پیٹ پر پتھر باندھے۔ وہ چاہتے تو اپنی اس مقبول دعا کو اپنی تکلیفیں دور کرنے کے لیے مانگ لیتے اپنے لیے آسانی مانگ لیتے۔
*مگر نہیں!انہوں نے وہ دعا بھی ہماری خاطر محفوظ کر لی۔اس دن کے لیے جب ہمیں اُنﷺ کی شفاعت کی سب سے زیادہ ضرورت ہوگی۔🫀😭*
جس ہستی ﷺ نے ہمیں اپنی دعا میں یاد رکھا، خود سے سوال کریں ہماری زندگی میں اُن ﷺ کی یاد کتنی باقی ہے؟
قربان جاؤں ایسی محبت پرﷺ
محبت سے درودِ پاک پڑھ لیجیے
صلی اللّٰہ علی محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
صلی اللّٰہ علی محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#خاتم_الرسلﷺ
وہ کام جو دیر سے لکھے ہوں وہ جلدی ہو جائیں
تو
آپ پناہ مانگیں کہ وہ دیر سے ہی ہوتے،
ہر چیز کا ایک مقرر وقت ہوتا ہے جو آپکو وقت
کے ساتھ معلوم ہو جاتا ہے۔
قرآن پاک میں بھی اس کا ذکر ہے۔
وَكُلُّ أَمْرٍ مُسْتَقِرٌّ (54:3) "اور ہر کام کا ایک مقرر وقت ہے۔"
#خاتم_الرسلﷺ
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
یا اللّٰہ! یہ کیسی محبت ہے! ﷺ♥🥹
ایک حدیث پڑھی تو آنکھیں آنسوؤں سے بھر گئیں۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: کہ ہر نبی کی ایک ایسی دعا ہوتی ہے جو ضرور قبول کی جاتی ہے، اور میں نے اپنی وہ دعا آخرت کے لیے، اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ کر رکھی ہے۔💔😭
[صحیح بخاری:6304]
ذرا سوچیں! ہمارے نبی ﷺ کی زندگی میں کتنی آزمائشیں آئیں۔ بچپن میں والدین کا سایہ اٹھ گیا، پھر دادا کا انتقال ہوا۔ اسلام کی دعوت دی تو لوگوں نے پتھر برسائے۔ طائف میں لہولہان ہوئے۔ بھوک اور فاقوں کی شدت برداشت کی، یہاں تک کہ پیٹ پر پتھر باندھے۔ وہ چاہتے تو اپنی اس مقبول دعا کو اپنی تکلیفیں دور کرنے کے لیے مانگ لیتے اپنے لیے آسانی مانگ لیتے۔
*مگر نہیں!انہوں نے وہ دعا بھی ہماری خاطر محفوظ کر لی۔اس دن کے لیے جب ہمیں اُنﷺ کی شفاعت کی سب سے زیادہ ضرورت ہوگی۔🫀😭*
جس ہستی ﷺ نے ہمیں اپنی دعا میں یاد رکھا، خود سے سوال کریں ہماری زندگی میں اُن ﷺ کی یاد کتنی باقی ہے؟
قربان جاؤں ایسی محبت پرﷺ
محبت سے درودِ پاک پڑھ لیجیے
صلی اللّٰہ علی محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
صلی اللّٰہ علی محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#خاتم_الرسلﷺ
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
حضرت مسروق سے روایت ہے کہ ایک شخص نے قبیلہ کندہ میں وعظ بیان کرتے ہوئے (غلط تعویل کرتے ہوئے) کہا کہ قیامت کے دن ایک دھواں اٹھے گا جس سے منافقوں کے آنکھ کان بالکل بیکار ہو جائیں گے لیکن مومن پر اس کا اثر صرف زکام جیسا ہو گا۔
2
@AK_LHRI
مدینہ منورہ میں بارش کے خوبصورت اور روح پرور مناظر نے دلوں کو مسحور کردیا، مسجد نبوی ﷺ کے سامنے بارش کے قطرے اور پس منظر میں گنبدِ خضریٰ کا دلکش منظر دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔
بارش کے دوران مسجد نبوی ﷺ کے خوبصورت منظر نے روحانی کیفیت کو مزید نکھار دیا۔ سوشل میڈیا پر اس منظر کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے، جبکہ عاشقانِ رسول ﷺ اس خوبصورت منظر کو دیکھ کر سبحان اللہ کہہ اٹھے۔
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#خاتم_الرسلﷺ
#خاتم_الرسلﷺ#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیات 151-152
تشریح:
اسی لیے اس آیت میں بھی اپنی نعمت کا ذکر فرما کر لوگوں کو اپنی یاد اور اپنے شکر کا حکم دیا کہ جس طرح میں نے احسان تم پر کیا، تم بھی میرے ذکر اور میرے شکر سے غفلت نہ کرو۔
#خاتم_الرسلﷺ#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 152
ترجمہ:
اور تمہیں وہ باتیں سکھاتے ہیں جو تم نہیں جانتے تھے۔ لہٰذا مجھے یاد کرو، میں تمہیں یاد رکھوں گا۔ اور میرا شکر ادا کرو اور میری ناشکری نہ کرو
#خاتم_الرسلﷺ#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیات 151-152
تشریح:
جو آج تک ہم پر نہیں کھلے تھے پس آپﷺ کی وجہ سے وہ لوگ جن پر صدیوں سے جہل چھایا ہوا تھا،جنہیں صدیوں سے تاریکی نے گھیر رکھا تھا، جن پر مدتوں سے بھلائی کا پرتو بھی نہیں پڑا تھا،
#خاتم_الرسلﷺ#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 151
ترجمہ:
جس طرح ہم نے تم میں تمہیں میں سے رسولﷺ کو بھیجا، جو ہماری آیات تمہارے سامنے تلاوت فرماتے ہیں اور تمہیں پاک کرتے ہیں اور تمہیں کتاب و حکمت اور وہ چیزیں سکھاتے ہیں جن سے تم بے علم تھے۔
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ🔥