﷽
#معرفتِ_الٰہی#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود وسلام
یَعۡلَمُ مَا بَیۡنَ اَیۡدِیۡهِمۡ وَمَا خَلۡفَهُمۡ
وہ جانتا ہے جو ان کے سامنے ہے اور جو ان کے پیچھے ہے۔
*وَلَا یُحِیۡطُوۡنَ بِشَیۡءٍ مِّنۡ عِلۡمِهٖۤ اِلَّا بِمَا شَآءَ
👇🏼
﷽
#درودوسلام_کی_فضیلت#سرمایہ_زیست🌹
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
سب مل کرآخری نبی حضرت محمدﷺکی خدمت میں ہدیہ درودوسلام پیش کریں
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم،و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميدمجيد
@Asif_11
﷽
#درودوسلام_کی_فضیلت#سرمایہ_زیست
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
آئیں سب مل کر آخری نبی حضرت محمدﷺ کی خدمت میں ہدیہ درود وسلام پیش کریں
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
@AsZdiRA
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
”آپﷺ فرما دیجئیے کہ میں اپنی تبلیغ و دعوت پر تم سے کوئی اجر نہیں چاہتا اور نہ میں بناوٹ کرتا ہوں۔“
جاری
البخاری 4774
@
A5
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
اور صاف کہہ دے کہ میں نہیں جانتا۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے فرمایا تھا سورۃ ص آیت 86 «قل ما أسألكم عليه من أجر وما أنا من المتكلفين»
5
@
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
حضرت مسروق سے روایت ہے کہ ایک شخص نے قبیلہ کندہ میں وعظ بیان کرتے ہوئے (غلط تعویل کرتے ہوئے) کہا کہ قیامت کے دن ایک دھواں اٹھے گا جس سے منافقوں کے آنکھ کان بالکل بیکار ہو جائیں گے لیکن مومن پر اس کا اثر صرف زکام جیسا ہو گا۔
2
@
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
ہم اس کی بات سے بہت گھبرا گئے۔ پھر میں ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا ( اور انہیں ان صاحب کی یہ بات سنائی ) وہ اس وقت ٹیک لگائے بیٹھے تھے، اسے سن کر بہت غصہ ہوئے اور سیدھے بیٹھ گئے۔
3
@
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
پھر فرمایا کہ اگر کسی کو کسی بات کا واقعی علم ہے تو پھر اسے بیان کرنا چاہئے لیکن اگر علم نہیں ہے تو کہہ دینا چاہئے کہ اللہ وحدہ لاشریک زیادہ جاننے والے ہیں۔ یہ بھی علم ہی ہے کہ آدمی اپنی لاعلمی کا اقرار کر لے۔
4
@
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سورۃ القصص آیت 85 میں «لرادك إلى معاد» سے مراد ہے کہ اللہ وحدہ لاشریک آپﷺ کو واپس مکہ پہنچا کر رہیں گے۔
(یہ آیت ہجرت کے وقت مقام جحفہ پر نازل ہوئی تھی)
البخاری 4773
@
1
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے شہ رگ سے بھی قریب میرے رب! ہمیں اپنا قرب عطا فرما
اپنے ذکر میں مشغول رکھ
اور اپنی نافرمانی سے محفوظ فرما۔ہمیں ایسی زندگی عطا فرما
جو تیری رضا میں گزرے
اور ایسی موت عطا فرما جس پر تو راضی ہو آمین
@Hudaa_1122