لوگوں کی زندگی میں جھانکنا جھانکنا بند کریں ان سے جلنا بند کریں اس سے بہتر ہے کہ آپ اپنے خشک منہ پہ لوشن لگائیں اپنی پھٹی ایڑیوں کو ٹھیک کریں اپنا کالا رنگ گورا کرنے کی سکیمیں لڑائیں 😒
دنیا پہ پہلے ہی بڑے عذاب آ رہے اوپر سے آپ نے لوگوں کو وخت ڈالا ہوا
* میری یاد کے لیے نماز کو قائم رکھنا!!*
*اِنَّنِیۡۤ اَنَا اللّٰہُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّاۤ اَنَا فَاعۡبُدۡنِیۡ ۙ وَ اَقِمِ الصَّلٰوۃَ لِذِکۡرِیۡ ﴿۱۴﴾*
بیشک میں ہی اللہ ہوں ، میرے سوا عبادت کے لائق اور کوئی نہیں پس تو میری ہی عبادت کر اور میری یاد کے لئے نماز قائم رکھ۔
[سورة طه - Ayat No 14]
*صحیح حدیث!!*
حضرت جابر رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا :’’ بے شک آدمی اور شرک و کفر کے درمیان ( فاصلہ مٹانے والا عمل ) نماز کا ترک ہے
[صحیح مسلم - 246]
* نوٹ!!*
اللّٰہ عزوجل کی "حمد" اور اس کے محبوب ﷺ پر "درود شریف" پڑھنا یہ دعاؤں کی قبولیت کا ذریعہ ہیں ۔
[الجامع الترمذی - 593]*
صبح بخیر زندگی
سلامت رہیں پیارے لوگو
#خاتم_الرسلﷺ
#سرمایہ_زیست
#قافلہ_ادب
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
1
﷽
#درودوسلام_کی_فضیلت#سرمایہ_زیست
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
درودوسلام کا ورد بروز قیامت شفاعت دلانے کی ضمانت ہے
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
@AsZdiRA
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے مالک ملک!ہمیں نماز کی پابندی، قرآن کی تلاوت اور تہجد کی لذت نصیب فرما
ہمیں قرآن سمجھنے،
اس پر عمل کرنے اور اسے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرما
اور اپنے راستے میں ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرما آمین
اعوان
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
”آپﷺ فرما دیجئیے کہ میں اپنی تبلیغ و دعوت پر تم سے کوئی اجر نہیں چاہتا اور نہ میں بناوٹ کرتا ہوں۔“
جاری
البخاری 4774
@
A5
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سورۃ القصص آیت 85 میں «لرادك إلى معاد» سے مراد ہے کہ اللہ وحدہ لاشریک آپﷺ کو واپس مکہ پہنچا کر رہیں گے۔
(یہ آیت ہجرت کے وقت مقام جحفہ پر نازل ہوئی تھی)
البخاری 4773
@
1
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
اور صاف کہہ دے کہ میں نہیں جانتا۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے فرمایا تھا سورۃ ص آیت 86 «قل ما أسألكم عليه من أجر وما أنا من المتكلفين»
5
@
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ الحجر
تشریح
یعنی آپ ﷺ اپنے کام کی تکمیل کر کے قیامت تک کے لوگوں کے لیے دین اسلام پہنچا کر دنیا سے پردہ فرما لیں۔
والحمدللہ اللہ وحدہ لاشریک کا شکر و احسان ہے اس نے جو ہمیں ہدایت عطا فرمائی ہے اس پر ہم اس کی تعریفیں کرتے ہیں
9
@
﷽
#درودوسلام_کی_فضیلت#سرمایہ_زیست
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
آئیں سب مل کر آخری نبی حضرت محمد ﷺ کی خدمت میں ہدیہ درود وسلام پیش کریں
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
@نازی
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ الحجر
تشریح
آپ ﷺ اپنے رب کے ذکر اور اس کی تسبیح اور حمد میں لگے رہیں ۔ اس کی عبادت جی بھر کر کریں نماز کا خیال رکھیں سجدہ کرنے والوں کا ساتھ دیں ��ہاں تک کے وہ دن آئے کہ ہم آپ ﷺ کو اپنے پاس بلا لیں
8
@