Asslam o Alaikum
Mere pyare Nabi (S.A.W.W) ne hazrat Ali (R.A) se farmaya:
Ay Ali...!
Meri 5 wasiyatain meri ummat tak pohncha dena...
1)
Azaan ho to namaz me jaldi karna
2)
Ghar me janaza ho to dafnanay me jaldi karna
3)
Aagr koi naraz ho jaey to manany me jaldi krna,
(Q k zindagi ka kuch pata nahi)
4)
Koi mahman ghar aye to uski khidmat jaldi karna, (Q k kya pata wo kab ka ghar se nikla hai)
5)
agr bhol k b kisi ka dil dukhao to mafi mangny me jldi kro q k dukhi dil ki aah Arash tk boht jldi pohanchti he
agar tofeeq ho to aap bhi hamare
پچھلی حکومت میں ضمنی الیکشن بار بار ہارنے پہ صحافیوں کا یہ کہنا کہ پی ٹی آئی ختم ہو چکی ہے پھر وقت نے بتایا کہ وزیر اعظم کا تاج عمران خان نے پہنا
اب وہی لوگ معیشت کو بہتر ہوتا بھی دیکھیں گیں اور نام نہاد دانشوروں کو ایک بار پھر مایوسی ہو گی
گھبرانا نہیں ہے
میری بیوی نے میری بہن کی ٹانگیں باندھیں اور میں نے رسی سے اس کا گلہ گھونٹ دیا... بیوی کے ساتھ مل کر سگی بہن کو قتل کرنے والے سفاک درندے کے ہوش ربا انکشافات https://t.co/DJF4vJHdNl
صرف ایک مہینے میں ہی کھوپڑی خالی ہو گئی ہے جس کی وجہ سے IMF سے بھیک مانگ کر ملک چلانا پڑ رہا ہے۔ اسی لیے کہتے ہیں پہلے تولو پھر بولو!
#ڈونکی_ڈالر_ٹوائلٹ
فرض کریں اگر مسلم لیگ کی حکومت میں ایک دن مں ڈالر کی قیمت میں 12 روپے سے زاٸد کا اضافہ ہوا ہوتا تو میڈیا اور سوشل میڈیا پر کیسا طوفانِ بدتمیزی مچاہوا ہوتا
مودی کے یار ، کرپٹ عیاش جیسے الفاظ سے نوازا جا رہا ہوتا
سلیکٹڈ وزیراعظم ہے ، اس لیے خیر اے #ڈونکی_ڈالر_ٹوائلٹ