🚨پاکستانیوں فخر کا لمحہ
عالمی شہرت یافتہ سیاح ویلاگرتال دوریک نے اسرائیلی TVپر میں اعتراف کیاکہ پاکستان دنیا کابہترین سیاحتی ملک ہے
انہیں پاکستان میں سب سے زیادہ پیارسکون پختونخواکی وادیوں میں محسوس ہوتاہےیہی وجہ ہے زیادہوقت وہاں گزارنا پسند کرتے ہیں
بریکنگ نیوز 🚨 سب سے بڑی گیم ایکسپوز ہوگئی وہ جو بولتے ہیں یہ صرف شیعہ کی لڑائی ہے وہ ذرا یہ تازہ بیان صہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو کا سن لیں جو کھل اپنا ایجنڈا دنیا کے سامنے پیش کر رہا ہے مسلمانوں کو للکار رہا ہے کہ ہمارا مسیحا دجال آنے والا ہے ہم مسیح دجال کی واپسی کے دن تک پہنچنے والے ہیں لیکن یہ اگلی جمعرات کو نہیں ہوگا یعنی ہمیں ابھی دجال کی واپسی سے پہلے خوب لڑنا ہوگا ہمیں گریٹر اسرائیل بنانا ہوگا مسجد اقصیٰ گرا کر تھرڈ ٹمپل تعمیل کرنا ہوگا یہ پوری امت کی لڑائی ہے یہ مذہبی جنگ ہے جو اسلام اور کفر کے درمیان عنقریب لگنے والی ہے جسکا ذکر ہمارے پیارے نبی کریمﷺ بھی کر چکے ہیں امام مہدی اور عیسیٰ علیہ السلام تشریف لانے والے ہیں تیاری پکڑ لو 🔥
خام تیل کی قیمت میں کمی کے بعد حکومت پاکستان میں فوراً قیمتوں میں کمی نہیں کرتی تو اب سے فی لیٹر پیٹرول پر اضافی وصول کیے گئے 55 روپے دراصل عوام کے جیبوں پر براہ راست ڈاکہ تصور ہوگا۔ حکومت نے جیسے اضافہ فوراً کردیا تھا اب کمی بھی فوراً کریں۔
*امام مہدی کے ساتھ تو صرف بارہ ہزار یا چودہ ہزار مسلمان ہوں گے ۔۔۔*
باقی ماندہ کروڑوں نام نہاد *مسلمان* کس کے ساتھ ہوں گے ؟؟؟
اپنی قیمتی مصروفیات سے وقت نکال کر یہ چار منٹ کا کلپ *ہر مسلمان لازمی سنے ۔۔*
*وقت کا تقاضہ ہے کہ اس گفتگو کو عام کیا جائے۔
ترک صدر رجب طیب ایردوان:⚠️
"کسی کو غلط اندازہ نہیں لگانا چاہیے۔ صیہونی ٹولے کے بھائی کو بھائی کے خلاف لڑانے کے جال میں کسی کو نہیں پھنسنا چاہیے۔"
سنا ہے پاکستان ایران پہ زمینی سائیڈ سےحملہ کرنے کے لیے امریکہ کے ایک اشارے کا منتظر بیٹھاہے ۔
کیا یہ پیغام پاکستان کے لیے ہے ؟!