Where Education is aimed at a balancd grwth of personality through training of spirit, intelect emotions nd physical willingly for the sake of Allah 03347600887
ہمارا وژن ایک ایسی مسلم نسل کی تیاری کرنا ہی جو تجزیاتی اور تنقیدی سوچ کے قابل ہو جو یقین کے ساتھ مسلمان ہوجائے اور جو زمین پر اللہ کے نائب کے طور پر اپنے کردار کو ادا کرنے کی جدوجہد کرے۔
میری بھانجی جو کہ بیکن ہاؤس سکول میں زیر تعلیم ہے سکول میں فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے حوالے سے بچوں کا احتجاجی یکجہتی پروگرام تھا اس کے مطابق ٹیچرز کی واضح ہدایات تھیں کے آپ بچوں نے اسرائیلی برینڈز کے بائیکاٹ کا مطالبہ نہیں کرنا اور کچھ فلسطینی نغمے نہیں گانے تاکہ کوئی controversy ناں پیدا ہو۔اندازہ لگائیں یہ حال ہے ہمارے ایلیٹ سسٹم کا۔
Breaking: Israeli army bombed the yard of Al-Shifa hospital where many people are taking shelter. This was very close to the tent where all the journalists sleep.
🇮🇱 Israel BOMBED the Jordanian field hospital this week.
🇮🇱 Israel BOMBED a UN school this week, killing 30 students and 11 UN staff.
🇮🇱 Israel BOMBED the last Christian hospital in Gaza today, killing over 500 civilians.
🇮🇱 Israel is a TERRORIST state.
https://t.co/JKykXFpwdX