اس مجاہد نے آج پشاور میں کمرہ عدالت میں جج کے سامنے توہین رسالت کے مرتکب قادیانی کو گولی مار کر قتل کرکے قصہ تمام کر دیا ۔۔۔
کمرہ عدالت سے گرفتاری دے کر عشقِ مصطفیٰ میں مگن ہو کر غازی علم دین اور ممتاز قادری شہید کی یاد تازہ کرنے والے اس مجاہد کو سلام
#تاجدار_ختم_نبوت_زندہ_باد
تبلیغی جماعت دنیا کی دعوتی و اصلاحی تحریکوں میں سب سے وسیع نیٹ ورک رکھنے والی منظم ترین پرامن جماعت اور امت مسلمہ کا قابلِ صد فخر سرمایہ ہے۔حالیہ دنوں میں اس کا نام لے کر جو بے بنیاد الزام تراشی جاری ہے وہ اپنے جرائم کسی اور کے کھاتے میں ڈالنے کی مزموم کوشش ہے
#تبلیغی_امن_کےسفیر
🌹حضرت عباس بن عبد المطلب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا آپ ﷺ فرماتے تھے
ایمان کاذائقہ اسی آدمی نے چکھا جو اللہ کے رب ہونے پر اور اسلام کے دین ہونے پر اور محمد ﷺ کے رسول ہونے پر راضی ہوگیا🌹
🍁(صحیح مسلم حدیث نمبر 151)🍁
جس جگہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے بدظنی پھیلائ جاتی ہو ،صحابہ کی طرف غلط،جھوٹے اور اہانت آمیز واقعات منسوب کیے جاتے ہوں وہاں مسلمانوں کے ایمان کے تحفظ کے لیے ایسی مجالس منعقد کرنا " واجب " ہے جس میں صحابہ کرام کی درست سیرت پیش کی جاۓ اور ان کی ثناء و صفت کی جاۓ۔ (حضرت مدنی رح )
وزیراعظم صاحب کایہ کہنا کہ جنگ بدر میں صرف ۳۱۳ صحابہ شریک ہوے باقی ڈر گئے انتہائی ناواقفیت ہے حضرت کعب رضی اللہ تعالی عنہ صاف فرماتے ہیں کہ قافلے کا پیچھا کرنے کا فیصلہ جلدی میں ہوا تھا اس لئے بہت سے صحابہ کو اطلاع نہ ہوسکی اور وہ شریک نہ ہوسکے اسے بزدلی سمجھنا بڑا ظلم ہے
جنگ احد میں تیر انداز دستے کا ٹیلے سے ہٹ جانا ایک اجتہادی لغزش تھی وہ حضرات یہ سمجھے تھے کہ دشمن بھاگ چکا ہے اور جنگ ختم ہوگئی ہے اس لئے ھمارا یہاں کھڑا رھنا ضروری نہیں ہے اسے جانی بوجھی نافرمانی نہیں کہا جاسکتا اور اسکے لئے لوٹ مار کا لفظ استعمال کرنا بھی بے ادبی ہے