@pbsbrtsindh اپنی شناخت چھپانے کے لیے کنڈکٹر نے اپنے چہرے کو ماسک سے چھپایا ہوا تھا اور واٹر پمپ کے ہر پیسنجر سے اس کا یہی مطالبہ تھا کہ 120 روپے ادا کریں جبکہ کرایہ 80 روپے بنتا ہے
اج مورخہ 21 جولائی 2026 میں نے روٹ نمبر 14 میں بولٹن مارکیٹ سے واٹر پمپ کے سفر کا اغاز کیا گاڑی نمبر JB-4598 کے کنڈکٹر نے 120 روپے کرایہ طلب کیا جبکہ فیئر لسٹ کے مطابق 15 کلومیٹر تک کے سفر کا کرایہ 80 روپے ہے کنڈکٹر نے میری بات ماننے سے انکار کر دیا
@pbsbrtsindh
@NM_DSC Prucalp (پروکیپ) گولیاں بنیادی طور پر شدید اور مستقل رہنے والی قبض (Chronic Constipation) کے علاج کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔
اس دوا کے بارے میں اہم معلومات درج ذیل ہیں:
یہ دوا کیسے کام کرتی ہے؟
اس گولی کے اندر فعال مادہ (Active Ingredient) Prucalopride ہوتا ہے۔۔
پی آئی اے کی نیلامی
عارف حبیب گروپ نے ایک سو پینتیس ارب روپے کی بولی لگادی
لکی گروپ نے ایک سو ایک ارب پچاس کروڑ روپے کی بولی لگائی
ایئر بلو نے نے 26 ارب روپے کی بولی لگائی
عارف حبیب گروپ فاتح قرار
@PiCoreTeam The below mentioned id hacked my account and transfer my Pi balance GAJTAZ4RTM2B3RHTTIPZNR7I2OLTM752HH57C3XZXAFIVGE3654SD7CN ....on 2024-05-25 20:03:18 https://t.co/4U2Fzkr0Qh me
یہ رہا شعور۔۔۔
عورتیی سرعام کہہ رہی ہے تیرا یار میرا یار عمران خان عمران خان 😆
اور ان نعروں کے بعد ان کے شوہروں نے انکے بھائیوں نے انکا استقبال بھی کیا ہوگا