دنیا کے 5 بڑے کرکٹرز گراؤنڈ میں اکٹھے کھڑے آپس میں بات چیت کر رہے تھے.. عمران خان آئے اور ان سے 20 فٹ دور اکیلے کھڑے ہو گئے 5 منٹ بعد وہ پانچوں عمران خان کے پاس خود چلے گئے اور پھر عمران خان بولتے رہے وہ پانچوں سنتے رہے....
عمران کا پیغام میں پھر سے دہرا رہی ہوں، عمران خان نے کہا 5 اگست کو مجھے گرفتار کیا گیا تھا او اسی دن تحریک نقطہ عروج پر ہونی چاہیئے
سال پہلے علیمہ خان کی گفتگو 🔥
بریکنگ نیوز 🚨علی محمد خان کا علیمہ خان پر موروثی سیاست کا الزام، مطیع اللّٰه جان نے زبردست جواب دے کر زلفوں والی سرکار کو تن دیا 🔥🔥
موروثی سیاست کی بات تب کریں جب ملک میں سیاست ہو رہی ہو ، زیادتیوں کے خلاف احتجاج کی اجازت ہے نہ ہی عمران خان سے ملاقات ہو رہی ہے لیڈر کی بہن کیا کرے جب علی محمد خان جیسے لوگ روزانہ شیروانی پہن کر بالوں کو Gel لگا کر تسبیح ہاتھ میں پکڑ کر اسٹیبلشمنٹ کی کسی کھڑکی پر حاضری لگواتے ہیں۔ موروثی سیاسیت اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ایک دفاع ہے جب اسٹیبلشمنٹ پارٹی توڑنا چاہتی ہے تو خون کے رشتے خریدنا مشکل ہو جاتا ہے باقی سب تو بھاگ جاتے ہیں اس طرح خاندان کا کوئی شخص پارٹی کی قیادت سنبھال کر پارٹی بچاتا ہے۔ اگر علیمہ خان عمران خان کے ہوتے ہوئے یا اقتدار میں ہوتے ہوئے سیاست کرتی تب جاکر اسکو موروثی سیاست کہا جاسکتا تھا ۔
سرگودھا کی بیٹی منتہا اب واپس نہیں آئے گی لیکن اس دوکاندار کو نشان عبرت بنانے کے لئیے عوام کا غصہ ٹھنڈا نہیں ہورہا
زیر نظر ویڈیو میں لوگ نہ تو اسکا مال اٹھا کر بھاگ رہے اور نہ جمع کررہے بس ضائع کررہے ہیں
تاکہ آئندہ کسی کو جرات نہ ہو کسی کی بیٹی کے ساتھ ایسا ظلم کرسکے
بریکنگ نیوز 🚨ٹاؤٹ سہیل وڑائچ کا تہلکہ خیز انکشاف۔ بڑی خبر بریک کرڈالی۔ خان نے جھکنے سے انکار کردیا 🔥🔥
دو ہفتے قبل عمران خان کو جیل سے نکال کر مقتدر کے بندے راولپنڈی کے ایک خفیہ مقام پر لے گئے، جہاں پہلے دو شخصیت بیٹھی تھی۔ ایک ریٹائرڈ جنرل تھے جو 2019 میں ریٹائرڈ ہوئے ہیں اور دوسری شخصیت حاضر سروس آفیسر ہیں۔ خان کے ساتھ یہ میٹنگ تقریباً 4 گھنٹوں سے جاری رہی۔ اس میٹنگ میں بیرسٹر گوہر کو بھی بلایا گیا تھا۔ خان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ آپ بس تین سال خاموشی کے ساتھ بنی گالا بیٹھ جائیں۔ جلسے جلوسوں کا نام نہ لی، کوئی پریس کانفرنس اور نہ ہی قوم سے کوئی خطاب کریں۔ ہماری حاضر سروس شخصیات کو تنقید کا نشانہ نہ بنائیں۔ آپ سے عہد کرتے ہیں تین سال بعد الیکشن کروا دیں گے۔ خان صاحب نے طاقتور حلقوں کے مطالبات ماننے سے صاف انکار کردیا ہے۔ خان بولے میری قوم ہے میں ان سے کیوں خطاب نہ کرو؟ میری قوم میرے ساتھ ہے۔ میرے ساتھ جو تم جیل میں ظلم کر رہے ہو اس سے آگاہ تو مجھے کرنا ہوگا۔ تم جلدی سے مجھے اپنا مینڈیٹ واپس کرو۔ اس چور نااہل حکومت کو گھر بھیجوں۔ انکے خلاف کاروائی کا آغاز کرو۔ جنہوں نے رجیم چینج کیا ملک تباہ کیا ان جرنیلوں کا کورٹ مارشل کرو۔ تب جاکر میں تمہارے ساتھ گفتگو کروں گا۔
عمران خان پر لوگو کا اعتماد دیکھیں❤️
جیل میں قید عمران خان نے, صرف ایک شہر سے, ایک گھنٹے میں 56 کروڑ روپے اکھٹا کرکے ثابت کردیا, عوام کا صرف عمران خان پر اعتماد ہے!!❤️