14 سالہ طویل آزمائش کے بعد جھوٹے مقدمے میں گرفتار ایم کیو ایم کے کارکنان رحمان بھائی اور زبیر بھائی رہائی کے بعد عارضی مرکز بہادرآباد پہنچ گئے۔ سینئر مرکزی رہنماء انیس احمد قائمخانی، انچارج COC فرقان اطیب، اراکین سندھ اسم��لی سمیت دیگر ذمہ داران نے ان کا پرتپاک استقبال کیا!!
(2)
اور ایک یہ وقت ہے کہ پاکس��ان کے چرچے ساری دُنیا میں ہو رہے ہیں۔وتُعز من تشاء و تُزلُ من تشاء۔ انڈیا میں اس وقت کہرام مچا ہوا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات اتنے اچھے کیسے ہو گئے۔اللہ ایسے ہی عزتیں برقرار رکھے اور بڑھاتا جائے۔آمین
#IslamabadTalks #امن_کا_سفیر_پاکستان
(1)
ایک وقت تھا جب ��مریکہ پہنچ کر بھی پاکستانی پرائم منسٹروں کو صرف خارجہ سیکرٹری ملتے تھے۔اور اس کے لیے گھنٹوں انتظار کروایا جاتا تھا۔اور ایک یہ وقت ہے کہ امریکی نائب وزیر اعظم پاکستان آ رہے ہیں۔ایک وقت تھا پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالا جا رہا تھا۔
#IslamabadTalks #پاکستان
سینئر مرکزی رہنماء ایم کیو ایم پاکستان انیس قائم خانی نے کوہسار ٹاوُن ممبر فیضان شیخ کے والد اور یوسی 115 کوہسار ٹاوُن کے یوسی جوائنٹ انچارج شاداب خان ناغڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کی۔۔!!
#AnisKaimkhani#MQMPakistan#Hyderabad
Beyond the digital world, my heart beats for the soil that sustains us. I stand in solidarity with the brave souls of the Pakistan Armed Forces who ensure our flag flies high every single day.
#SocialMediaActivism#PakistanArmy#DefenderOfFrontiers#Unity
سینیئر مرکزی رہنما ایم کیو ایم پاکستان انیس احمد قائمخانی کا حیدرآباد زون آفس پہنچنے پر پرتپاک استقبال، ذمہ داران و کارکنان سے تنظیمی امور پر تفصیلی خطاب کیا، اس موقع پر اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی سمیت ذمہ داران و کارکنان کی بڑی تعداد موجود!!!
#humtheekkrdeingey
الطاف حسین کے دیرینہ ساتھی سابق نائب ضلع ناظم، حیدرآباد وسابق رکن سندھ اسمبلی ظفر راجپوت نے باضابط طور ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت اختیار کرلی۔
انہوں نے کچھ عرصہ قبل سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کیا تھا.
#WelcomeHome#MQMPakistan
ماشاءاللہ انیس بھائی اشارہ کر کے بتا رہے ہیں کہ فرقان بھائی دیکھ لو منافقین اور کرپٹ سیاست دانوں کی قبریں وہ وہاں ہم نے خودوا دی ہیں یہ جلسہ کرکے۔
#کراچی_MQM_لیاقت_آباد_جلسہ
جب صوبہ عوام کے جان و مال کی حفاظت میں ناکام ہو جاتا ہے تو وفاق انٹری کرتا ہے اور یہ ذوالفقار علی بھٹو کے جی ائین کے آرٹیکل 141/149 میں لکھا ہے۔
#کراچی_MQM_لیاقت_آباد_جلسہ