جسٹس سید منصور علی شاہ،جسٹس منیب اختر،جسٹس محمد علی مظہر،جسٹس عائشہ اے ملک،جسٹس اطہر من اللہ،جسٹس سید حسن اظہر رضوی،جسٹس شاہد وحید اور جسٹس عرفان سعادت خان نے اکثریتی فیصلہ دیا
جسٹس ی��یٰ آفریدی نے اپنا الگ فیصلہ دیا
جسٹس ا،مین الدین خان اور جسٹس نعیم افغان نے اختلافی نوٹ لکھا
جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے الگ اختلافی نوٹ لکھا