زیارت سے اغوا کئےگئے مزید 21 پولیس اہلکاروں کی لاشیں پہاڑ سے برآمد ہوئیں۔
لاشیں گھنٹوں پہاڑ پر پڑی رہی مگر ادارے اٹھانے نہ پہنچے۔ آخر ورثا نے اپنی مدد آپ کے تحت گاڑیاں اور مزدور کرائے پر لے کر لاشیں واپس لائیں۔بعد میں سکیورٹی اہلکاروں نے لاشیں لینے کی کوشش کی، کشیدگی پیدا ہو گئی
@HappySinghbc@Arin_Yumi paj33t singh atleast they r abrahamic religions unlike ur religion where cow is considered as god and its urine as cure for diseases