@hamid_akhtar@SafiaSyed432@pakistanipeeeps@MNasAwan555 بلکل غلط فارما کمپنیز کے سیلز آفیسرز جب ڈاکٹرز کے آفس جاتے ھیں وہ بڑے بڑے گفٹ اور مہنگے ریسٹورنٹس کے کارڈز برانڈز کے کارڈز حتیٰ کہ فلائی کمپنیز کے پری پیڈز گفٹ کارڈز لیکر جاتے ھیں اسکے علاوہ بہت علیشان قسم کی پارٹیز بھی ارینج کی جاتی ہیں غلطی سے میں بھی ھاسپٹل میں ہی جاب کرتا ھوں