مجھے مصیبت میں گھرے ان جیسے مسلمان تو مسلمان غیر مسلم بچوں کے پیغامات بھی چین سے رہنے نہیں دیتے جمعیت علمائے اسلام تو سندھ میں الحمدللہ اپنا فرض نبھا رہی ہے ۔۔۔!
مولانا راشد محمود سومرو نے اپنے والد کے نام پر ایک ادارہ بنا رکھا یہ ادارہ لاڑکانہ سمیت سندھ کے کئی سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین کی خدمت کر رہا ہے میں نے اس ادارے کی کشتیوں کو قمبر شہدادکوٹ اور دادو کے علاقوں میں متاثرین کی مدد کرتے دیکھا ہے شاباش مولانا !@SoomroOfficial
" دل دہلانے والے مناظر "
خیرپور ناتھن شاہ گوزو شہر میں سیلاب کا قیامت خیر منظر ، متاثرین کی بےپناہ مشکلات ، جے یوآئی سندھ کے کارکنان اور جامعہ اسلامیہ لاڑکانہ کے رفاہی ادارے المحمود ویلفیئر کی جانب سے متاثرین کی بھرپور امداد جاری ، رب کریم ہمارے ان بھائیوں کی مشکلات آسان فرمائے ۔
تلاش گمشدہ:
پلیز ان محترم کو بھی ڈھونڈیں، یہ شخص اب سے ایک ماہ پہلے تک مہنگائی مہنگائی مہنگائی کر کے ہلکان ہو رہا تھا، چلو بھر پانی میں ڈوبنے والا لگتا تو نہیں ہے کہیں یہ بھی لفافوں کے ساتھ نیپال تو نہیں نکل گیا؟
جمعیت علماءاسلام میان چنوں ضلع خانیوال پنجاب کی طرف سے منعقد عوامی اجتماع سے جمعیت علماءاسلام سندہ کے سکیریٹری جنرل علامہ راشدمحمودسومرو صاحب خطاب کررہے ہین