تحریک انصاف کو سمجھنا ہوگا کہ عوام کے مسائل صرف نعروں، دھرنوں اور تقاریر سے حل نہیں ہوتے۔ آج بھی عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ تعلیم کا نظام زوال پذیر ہے، اسپتالوں میں ادویات اور سہولیات کی کمی ہے، اور روزگار کے مواقع نہ ہونے کے برابر ہیں۔
کرپشن پر قابو پانے کے دعوے صرف زبانی باتوں تک محدود ہیں.
عوامی نیشنل پارٹی سو سالہ تاریخ رکھتی ہے اور ہمیشہ جمہوریت کے فروغ کے لیے جدوجہد کرتی آئی ہے اور آج بھی اسی مؤقف پر قائ�� ہے۔ ہمیں یہ سوچنا ہوگا کہ پاکستان کی 78 سالہ تاریخ میں جو فیصلے کیے گئے، اُن کا فائدہ کس کو ہوا اور نقصان کس کو پہنچا؟ ہمارا مؤقف ہے کہ ان فیصلوں نے ریاستی
عوامی نیشنل پارٹی سو سالہ تاریخ رکھتی ہے اور ہمیشہ جمہوریت کے فروغ کے لیے جدوجہد کرتی آئی ہے اور آج بھی اسی مؤقف پر قائم ہے۔ ہمیں یہ سوچنا ہوگا کہ پاکستان کی 78 سالہ تاریخ میں جو فیصلے کیے گئے، اُن کا فائدہ کس کو ہوا اور نقصان کس کو پہنچا؟ ہمارا مؤقف ہے کہ ان فیصلوں نے ریاستی ڈھانچے سے لے کر عوامی مفاد تک، ہر سطح پر قومی مفاد کو نقصان پہنچایا ہے۔ پختونخوا میں جاری غیر یقینی حالات کے خاتمے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ایک مؤثر اور مشترکہ حل کی طرف بڑھنا ہوگا۔ اگر اس حوالے سے مثبت اور ٹھوس اقدامات نہ کیے گئے تو اس کے نتائج سب کے لیے نقصان دہ ہوں گے۔
عوامی نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ارباب عثمان خان کا میڈیا سے گفتگو
#ANP | #ANPKhyberPakhtunkhwa | #ArbabUsmanKhan
وطن کی مٹی گواہ رہنا ۔
پاک افغان سرحد پر شہید وزیرستان سے تعلق رکھنے والا ایس ایس جی کمانڈو کیپٹن عادل داوڑ کی فائل پیکچر
کیپٹن عادل داوڑ چھ بہنوں کا اکلوتا بھائی افغان باڈر پر لڑتے جام شہادت نوش کر دیا 😭
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
📷پاکستان ت��ریک انصاف کے صوبائی صدر جنید اکبر کی قیادت میں وفد کی باچا خان مرکز آمد
📷وفد نے اے این پی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین اور دیگر رہنماؤں سے ملاقات کی
📷پی ٹی آئی وفد میں شیر علی ارباب، علی خان جدون، شوکت یوسفزئی، عرفان سلیم اور دیگر شامل تھے
📷ملاقات میں اے این پی کے صوبائی سینئر نائب صدر سید عاقل شاہ، نائب صدر صلاح الدین، جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی، ترجمان ارسلان خان ناظم، جائنٹ سیکرٹری حامد طوفان اور سیکرٹری یوتھ افیئرز طارق افغان شریک تھے
📷ملاقات میں صوبے کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال ہوا
📷پی ٹی آئی رہنماؤں نے نئے وزيراعلی کے انتخاب کیلئے اے این پی سے حمایت کی درخواست کی
📷عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے مرکزی قیادت سے مشاورت کیلئے وقت مانگا
📷عوامی نیشنل پارٹی پارلیمان اور آئین کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے، میاں افتخار حسین
📷ہم جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں اور جمہوریت کی مضبوطی کے لئے جدوجہد کررہے ہیں، میاں افتخار حسین
📷عوامی نیشنل پارٹی کسی بھی غیر آئینی و غیر جمہوری عمل کا حصہ نہیں بنے گی، میاں افتخار حسین
#ANP | #ANPKhyberPakhtunkhwa
Strongly condemn the misbehavior of Chairman PTA towards Senator @AimalWali As public officials, they must maintain decorum & respect towards elected representatives. Unacceptable behavior!
#RemoveChairmanPTA
پشتونوں کیساتھ شروع ہی سے یہی تعصبانہ اور نفرت انگیز رویہ رکھا گیا ہے۔
کبھی نسوار مانگ کر آپکو نیچھا اور کمتر دکھایا جائگا، تو کبھی "چرسی" یا کوئی اور حقارت بھری الفاظ سے پکارا ج��ئگا۔
لیکن آفرین ہے ایمل ولی خان کی دلیری اور جرات پر
#RemoveChairmanPTA
پھر معافی سے کام نہیں چلے گا اپکو پتہ ہے یہ ایمل ولی خان کون ہے؟
پنگا لینے سے پہلے انکی پردادا سے تاریخ کا مطالعہ ضرور کرتے انکی پردادا نے انگریز جیسے سامراج کو ناک رگڑنے پر مجبور کیا اپکو غرور کس بات کا ہے
@CMShehbaz
اس شخص کو فوری اپنے منصب ہٹایا جائے
#RemoveChairmanPTA