سندھ حکومت میں شرم و حیاء نام کی کوئی چیز نہیں بچی۔ گذشتہ بارشوں میں پورے سندھ کو جان بوجھ کر ڈبویا گیا، لاکھوں ٹینٹ اور راشن جیالوں کے گھروں میں سڑ رہا ہے، لاکھوں بچے ملیریا، ڈائریا میں مر رہے ہیں، عورتیں زکات کی فراہمی کے لئے بنک کے باھر ذلیل ہوری ہیں۔ بیغیرت کہیں کا۔
@BBhuttoZ
@arynewsud سندھ حکومت میں شرم و حیاء نام کی کوئی چیز نہیں بچی۔ گذشتہ بارشوں میں پورے سندھ کو جان بوجھ کر ڈبویا گیا، لاکھوں ٹینٹ اور راشن جیالوں کے گھروں میں سڑ رہا ہے، لاکھوں بچے ملیریا، ڈائریا میں مر رہے ہیں، عورتیں زکات کی فراہمی کے لئے بنک کے باھر ذلیل ہوری ہیں۔ بیغیرت کہیں کا۔
@amarsindhu توھانجي باقي ڳالھين سان سو فيصد سھمت پر جيڪا شروعات ۾ توھان سنڌي سياستدانن بابت چئي يعني پيپلزپارٽي جي چمچاگيري ڪرڻ جي ڪوشش ڪئي اھو پيٽ جو سور اسان چڳي نموني سمجھون ٿا.
ملالہ یوسفزئی کو میرے جوہی پہنچنے پر سلام ۔
سوائے تحصیل ہیڈکوارٹر کے سات کلومیٹر کے دائرے کے پورا علاقہ، سینکڑوں گاؤں، بیسیوں سکول، ڈگری کالیج تک ڈوب گیا جہاں سے ابھی تک بلوچستان کے سیلابی ریلے گذر رہے ہیں۔
آج بھی جوہی کا زمینی رابطہ پورے ملک سے کٹا ہوا ہے
@Malala@ZiauddinY
@BBhuttoZardari Mr. Junior Zardari, I would rather suggest you to start focusing on education of your Jiyalas, Bcoz just see your tweet, most of the educated people doesn't like you even they don't bother to see your tweets. So have some respect amngst people other than your Selfish Jiyalas.🙏
@thenews_intl Ofcourse he is poor, marginalized and potential orphan of the state who needs all that relief money to feed his corrupt cabinet in Sindh. He should be thankful to UN as well as Sindhi nation.
@BBhuttoZardari دریا کے آدھے سے زیادہ سوکھے ہوئے حصے پر نظر پڑی تو سوچا سندھ کی سوئی ہوئی کرپٹ حکومت کو یاد کرادوں کہ ابھی بھی جوھی کے علائقوں میں دریا سے زیادہ پانی کھڑا ہوا ہے جسے تھوڑی سی زحمت فرما کر منچھر جھیل سے گزار کر دریا میں ڈرین کیا جا سکتا ہے تاکہ لوگ اس سال گندم کی بجائی کر سکیں۔
دریائے سندھ کا آدھے سے زیادہ حصہ سوکھا ہوا ہے، بلاول زرداری کو یاد کرادوں کہ ابھی بھی جوھی (دادو) کے علائقوں میں دریا سے زیادہ پانی کھڑا ہوا ہے جسے تھوڑی سی زحمت فرما کر دریا میں ڈرین کیا جا سکتا ہے تاکہ غریب کسان اس سال گندم کی بجائی کر سکیں
@BBhuttoZardari@CMShehbaz@CM_Sindh
ماء کان پوء استاد ئي ٻار جي زندگي تي پنھنجو اثر ڇڏي ٿو، جيڪڏھن ڪو استاد ذاتي پريشانين جي ڪري غلط قدم کڻي بہ وٺي ٿو تہ اول تہ استاد کي پاڻ کي ئي پھرين انھي عمل جو احساس ڪندي معافي وٺي اھڙي عمل کي ٻين لاء سبق آميز بڻائيڻ گھرجي تہ جيئن معاشري ۾ استاد جو مرتبو قائم رھي.
@surhio_amajid@fawadchaudhry چودھری صاحب کا پیٹ بڑا ہے لیکن ھاضمہ خراب اس لئے جو بھی بات پیٹ تک آجائے اس نے کسی بھی صورت باھر آنا ہوتا ہے، ایسا کرنے سے تو انہیں سائینس والی منسٹری بھی نہیں روک پائی تھی۔🤦
No need to go to police station for medico legal certificate. Established Hospital facilitation desks in the hospitals. Another step to serve the people.
@AzharSiddique اس میں کوئی شک نہیں پاکستانی ساری سیاسی پارٹیاں نون لیگ سمیت چور ہیں لیکن ان انپڑھ آنٹیوں اور مشٹنڈوں نے کونسی پی ایچھ ڈی کی ہوئی ہے جو اپنی کمائی سے یورپ بھی پہنچ گئے اور وہاں جاکر بھی پینڈو پرڈکشن شو دکھا رہے ہیں؟
#جیسےحکمران_ویسی_عوام
@Juisnidh@hinaparvezbutt تو اب کیا مولانا کو سانپ سونگھ گیا ہے یا جس مقصد کے لئے ڈراما کیا تھا وہ پورا ہو چکا ہے؟ عوام کے نام سیاست کرنے والوں کو اب کیون موت پڑ رہی ہے مہنگائی کے خلاف، سیلاب کی تباھ کاریوں اور حکومتی کرپشن کے خلاف بات کرنے کو؟؟