@FaizullahSwati@HSamiullahniazi کچے کہ ڈاکو غریبوں کو پکڑتے ھیں حرام خور امیروں کو پکڑ کہ لے جائیں کرپٹ اشرافیہ سے مال زیادہ مل سکتا ھے پھر بھی غریب یہاں کا تو ڈاکو بھی گان🤬نکلا
یہ ہیں بلوچستان کے موسمی بٹیروں نے اب پھر سے اپنا منجن بیچنے کے لئے اپنے آبائی علاقوں کا رخ کر لیا ہیں جہاں پر اب پھر سے اسلام اور قران کے نام پر ووٹ لے کر سینما کو ٹیکس فری اور مسجد کے بل میں TV کے چارجز لگا کر اسلام کی سربلندی کے لئے اپنا دن رات ایک کر کے اپنے فرائض کو انجام دینگے
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی @ArifAlvi سے گزارش ہے کہ آئی جی پنجاب کی کمانڈ میں پولیس نے انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیاں کی ہیں اس لیے انکے اس ریکارڈ کے پیش نظر انہیں ہلال امتیاز کا ایوارڈ دینے کا فیصلہ واپس لیا جائے
جو سمجھتے ہیں کہ انہیں اعزاز نہیں ملنا چاہیے وہ ریٹویٹ کریں
Can you please confirm if you are one of the partners of an illegal housing society Avalon City?
Can you please confirm if Amir Kiyani and Mehmood Maulvi are your partners?
Can you please comment on when did you become a partner and with how much investment?
جس ملک میں ایک قومی ہیرو جو ملک کا ایک ایسا وزیر اعظم تھا جس پر ایک ٹکا کرپشن کا الزام نہیں ہے موت کی کوٹھڑی میں بیٹھا ہے وہاں تم سمجھتے ہو تم اور تمہاری اولاد عزت احترام کے ساتھ زندگی گزار لے گی تو تم نشے میں ہو بہت جلد سسٹم تمہیں کسی نا کسی رولے میں لپیٹ دے گا عمران خان اندر نہیں گیا تمہاری اور تمہاری آنے والی 7 نسلوں کی آزادی جیل میں جا چکی ہے -
In an alarming development, the Pakistan Democratic Movement (PDM) government added Rs18.5 trillion to the public debt in just 15 months, which was more than the debt accumulated by its arch-rival Pakistan Tehreek-e-Insaf in its three-and-a-half-year tenure, reveals a central bank statement.
Gross public debt jumped from Rs44.4 trillion in March 2022 to Rs62.9 trillion by the end of fiscal year 2022-23, according to the monthly debt bulletin of the State Bank of Pakistan (SBP). The debt in a short period of mere 15 months increased at a pace of 41.7% amid absence of any credible strategy to contain it. As a result, the federal government debt, which is the direct responsibility of the finance ministry, jumped to Rs60.8 trillion by the end of June 2023. There was an addition of Rs18 trillion in one year and three months’ rule of the PDM government, according to the debt bulletin released on Wednesday.
#Pakistan