@Markhor3133@goneneutral تو کیا یہ بات سچ ہے کہ بڑے صاحب نے علماء سے کہا ہے جس کو ایران سے محبت ہے وہاں چلے جائے تو کیا یہ بات بھی امریکیوں نے ان کے منہ سے کہلوائی سوالیہ نشان
@Badass1ZQ1 دشمن کے مقابلے کی طاقت حاصل کیے بغیر جنگی تیاریاں کیے بغیر اس سے جنگ کرنا سوائے خودکشی کے اور کچھ نہیں اور اسلام نے ایسی جنگ سے صاف منا کیا ہے پتہ نہیں یہ کون سے علماء ہیں اگر اپ کو پتہ ہے کہ اپ نہیں مقابلہ کر سکتے تو ہتھیار ڈال دو ہزاروں لاکھوں مسلمانوں کی جان بچاؤ
@Badass1ZQ1 جن لوگوں نے مالٹے چوری کیے ان کی شکلیں حلیے اور مالی حالات کا بھی موازنہ انگلینڈ میں رہنے والے گوروں سے کرتے جو فی کس سے 2500 پاؤنڈ کماتے ہیں اس کے علاوہ ان کے پاس گاڑی گھر صحت تعلیم کی سہولتیں ہوتی ہیں یہ ایک دوسرے کی ہڈیاں بھی نوچ کر کھا جائیں اگر ان کی امدنی پاکستانیوں جتنی ہ
@RanaAamirilyas ن کا سپورٹر نہیں مگر جو ٹرولنگ کی جا رہی ہے بالکل لوجک لیس ہے اس طرح نہیں ہوتا اگر کوئی بات کہی بھی جائے منوائی بھی جائے تو کسی کی بھی اتنی جرات نہیں کہ وہ گھر کے اندر بیٹھ کے اس طرح کی بات ایک وزیر لیول کے بندے کو کر سکے یہ سب ڈرامے بازی ہیں ٹرولنگ ہے
@QureshiiFarzana جو نکاح پہلے ہی اس نیت کو ذہن میں رکھ کے کیا جائے کہ میں نے اس سے طلاق لے لینی ہے حرام ہے دوسری بات یہ ہے کہ طلاق دینے کے بعد عدت ختم ہونے تک اسی لیے اگلے نکاح سے منع کیا گیا ہے تاکہ اگر حمل وغیرہ ہو تو اس کا پتہ چل جائے اور پھر طلاق منسوخ ہو جاتی ہے جب تک بچہ پیدا نہ ہو جائے