علیمہ آپا کا اہم بیان
علیمہ خان وزیرِ اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی لانگ مارچ کیلئے ڈیڑھ ماہ بعد 27 ستمبر کی تاریخ دینے پر ناخوش، کہتی ہیں یہ لوگ عمران خان کو انتظار کروا رہے ہیں
ججز تقرر، صدر سمری مسترد بھی کر سکتے ہیں،
جوڈیشل کمیشن کمیشن سے معلومات چھپائی گئیں، اندھیرے میں رکھ کر ججز کی منظوری لی گئی،ایوان صدر کے ذرائع کا جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس یحییٰ خان سمیت دیگر ممبران پر بڑا الزام
منافقت چیک کریں
پاکستان میں کشمیریوں کے حق میں یوم استحصال منایا جا رہا ہے لیکن آج اسلام آباد میں 88 کشمیری طالبعلموں کو گرفتار کیا گیا: صحافی
آج ساری پاکستانی قوم مقبوضہ کشمیر کی عوام کےساتھ کھڑی ہوئی اور بھارتی مظالم کے خلاف اپنی آواز بلند کی جہاں تک کشمیری طالبعلموں کی اسلام آباد میں گرفتاری کا معاملہ ہے اس کا مجھے نہیں پتا مجھے نہیں لگتا ایسا کوئی واقعہ ہوا ہے: فضل چوہدری
”اسٹیبلشمنٹ کو ن لیگ سے توقعات تھیں کہ وہ عمران خان کا سیاسی بیانیہ ختم کرکے ان کی بھی ساکھ کو مضوط کرے گی، لیکن ایسا نہیں ہو سکا۔ ن لیگ سے عمران خان مخالف بیانیہ کیا بناتی، اب تک تو اس سے اپنے جواز کا بھی بیانیہ نہ بن سکا۔ جہاں تک گڈ گورننس کی بات ہے تو کوئی بیوقوف ہی ہو گا جو ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی دہائیوں پر محیط حکومتیں دیکھ کر بھی ان سے کسی اختراع (بہتری) کی امید رکھے گا۔ “ حبیب اکرم
@HabibAkram
ٹیکس چوری کرنا جرم نہیں لیکن ٹیکس چوری "بےنقاب" کرنا جرم ضرور ہے۔
صحافی اگر خبر دیں گے تو اب انکے موبائل فون کا فرانزک آڈٹ بھی کروایا جا سکے گا۔ سینیٹرز کی خواہش پر اب کیا یہ قانون بھی بن جاۓ گا؟
کل تو پھر کسی تھانے کے محرر کی کرپشن پر خبر دینے پر بھی صحافی اپنے موبائل فون کے آڈٹ کے لیئے تیار رہیں۔
حکومت اب فیصلہ کر لے کہ کیا اب سے ٹیکس چوری کی اجازت ہے؟ کیونکہ ٹیکس چوری کے خلاف خبر کرنے پر تو حکومتی دفتروں میں حاضریاں لگیں گی۔
شیر مروت نے ٹاک شو میں کہا تھا کہ تحریک انصاف کبھی اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان نہیں کرے گی اور اگر کردیا تو " سب مجھے پاگل کہنا "
اب مروت کو بادامی ڈرتے ڈرتے پاگل کہہ کر پکار رہا ہے 😂
چلو اچھا ہے! اب جرنیل اور وائس چانسلرز مل کر نوجوانوں کو محب وطن بنایں گے! اس کا ایک فائدہ یہ ہو گا کہ وائس چانسلر جیل نہیں جایں گے! البتہ محب وطن نوجوانوں کا کیا ہو گا؟ آپ بتایں!
جنید اکبر نے بڑی بات کہے ڈالی 🔥🔥🔥
علی آمین سے ہزار اختلاف لیکن یہ ایک بندے کیلئے ممکن نا تھا کہ وہ تین سال لیڈ کرے، اب کی بار ہم ذمہ داریاں تقسیم کریں گے اور جس نے ذمہ داری نا نبھائی وہ غدار ہوگا۔
علی آمین گنڈاپور جلسوں کے لئے اپنے جیب سے پیسے دیتا تھا لیکن ابھی علی آمین گنڈاپور نہیں ہے اس لئے جو لوگ خان کے نام پر پیسے کماتے ہیں ابھی آپ سب نے کنٹریبیوٹ کرنا ہے۔
جنید اکبر