A hands-on workshop on Urodynamics was arranged after the accreditation of Urogynae as a gynaecological subspecialty.
Senior faculty from both the Gynaecology and Urology departments participated in the workshop.
With faith, discipline and selfless devotion to duty, there is nothing worthwhile that you cannot achieve.Muhammad Ali Jinnah
ATH and AMC Pays tribute to the Father of the Nation on his 146th Birth Anniversary!
#mediadepartmentATH#QuaideAzamDay
اے ٹی ایچ کے شعبہ گائنی اور پیڈز کے باہر ویٹنگ ایریا بنانے کا کام تیزی سے جاری
ویٹنگ ایریا بن جانے سے سردی میں جو لوگ باہر موجود ہوتے ہیں ان کی مشکلات میں کافی حد تک کمی آئے گی۔مریضوں اور ان کے لواحقین کو ہر ممکن سہولیات دینے کی کوشش کر رہے ہ��ں۔ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر اشفاق احمد
ایوب میڈیکل انسٹیٹیوشن کے لئے بڑا اعزاز
ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے یورالوجی وارڈ نے پورے پاکستان کے ہسپتالوں کو پیچھے چھوڑ کر آل پاکستان یورالوجی لیگ ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔
@UmerFarooq84@Jhagra@cmkpkmehmoodkha#athadministration
ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر اشفاق احمد کا ATH کے مختلف شعبہ جات کا دورہ
سر جیکل سی میں صفائی کے ناقص انتظامات پر سینی ٹیشن کمپنی پر بھاری جرمانہ کرنے کی ہدایت۔
ہسپتال ڈائریکٹر نے CCTV، عملے کی حاضری،مریضوں کو دی جانے والی سہولیات اور صفائی کا تفصیلی جائزہ لیا۔
@UmerFarooq84@Jhagra
ڈین ایوب میڈیکل کالج و سی ای او اے ٹی ایچ پروفیسر ڈاکٹر عمر فاروق کا ایمرجنسی کا اچانک کا دورہ
ایمرجنسی میں فرنٹ لائن پر دن رات ڈاکٹرز، نرسزز اور دیگر عملے کو بہترین ڈیوٹی سر انجام دینے پر سلام پیش کرتا ہوں۔ڈین پروفیسر ڈاکٹر عمر فاروق
@Jhagra
ڈونگہ گلی نجی ہوٹل کے کمرے میں کوئلہ کہ گیس لگنے سے 5 دوست دم گھٹنے سے بے ہوش ہونے کا افسوس ناک واقعہ
اے ٹی ایچ ایمرجنسی کے تمام ڈاکٹرز نرسزز اور دیگر تمام تر عملہ فرنٹ لائن پر موجود۔ترجمان ATH
تمام تر بے ہوش افراد کاہسپتال کی ایمرجنسی میں علاج جاری ہے۔ترجمان ATH
@Jhagra
میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عالم زیب سواتی کا ایمرجنسی کا رات گئے اچانک دورہ۔
پروفیسر ڈاکٹر عالم زیب سواتی نے تمام تر ڈاکٹرز کو بتایا کہ ہسپتال میں اس بات کو یقینی بنائیں کہ ہر مریض کو سب سے پہلے سلام کرنا ہے اور لفظ "تم" کی بجائے لفظ " آپ" سے پکارنہ ہے
@Jhagra@UmerFarooq84
اے ٹی ایچ کے میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عالم زیب سواتی کی جانب سے فرنٹ لائن سینٹری ورکرز کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
میرے لیے اعزاز کی بات ہے کے آج اپنے ان ورکرز کی حوصلہ آفزائی کر رہا ہوں جو اس ہسپتال کی رونق ہیں۔ڈین پروفیسر ڈاکٹر عمر فاروق
@UmerFarooq84@Jhagra
ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر اشفاق احمد کا ATH کا رات گئے اچانک دورہ
ہسپتال میں صفائی کو ہر صورت ممکن بنایا جائے۔ہسپتال میں صفائی میں پہلے سے کافی حد تک بہتری آئی ہے لیکن اس پر مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔
@UmerFarooq84
ڈیوٹی احسن طریقے سے سرانجام نہ دینے پر سپروائز کو چینج کیا جائے گا۔ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر اشفاق احمد
گائنی میں موجود تمام واش رومز اور وارڈز کا تفصیلی جائزہ لیا اور تمام سپروائزر کو خبردار کیا کہ جو اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے سرانجام نہیں دے گا اس کو تبدیل کر دیا جائے گا
New state of the art slit lamp installed in opthalmology department of ATH.
This is state of the art slit lamp with help of which we can take anterior and posterior segment pictures and videos to diagnose complicated diseases of the eye.@Jhagra@UmerFarooq84
ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر اشفاق احمد کا رات گئے اچانک ہسپتال کا دورہ
ڈیوٹی پر کسی سے کوئی کمپرومائز نہیں کروں گا۔ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر اشفاق احمد
جب تک ہسپتال کی اس سیٹ پر ہوں ڈیوٹی پر کوئی کمپرومائز نہیں کروں گا جس کا جو کام ہے وہ وقت پر ہونا چائیے۔
@UmerFarooq84@Jhagra@IMMahmood
روزانہ ہسپتال کا دورہ خود کرنے کا مقصد صرف اور صرف مریضوں ک�� بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کرنا ہے۔پچھلے کئی عرصے سے ہستال کی صفائی اور مینٹینس پر توجہ نہیں دی گئی جس سے ہسپتال میں بہت کام کرنے کی ضرورت ہے۔ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر اشفاق احمد
@UmerFarooq84 @Jhagra @IMMahmoodKhan
روزانہ ہسپتال کا دورہ خود کرنے کا مقصد صرف اور صرف مریضوں کو بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کرنا ہے۔پچھلے کئی عرصے سے ہستال کی صفائی اور مینٹینس پر توجہ نہیں دی گئی جس سے ہسپتال میں بہت کام کرنے کی ضرورت ہے۔ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر اشفاق احمد
@UmerFarooq84@Jhagra@IMMahmoodKhan