A 8 Aug Leo.is it enough?A Banker by Profession!Cricket was in Blood! Student of the Game,Literature,Art,Food,Classic Movies/Music/Online Paintings Collector
A word of caution on #Razaullah. At exactly the same venue in 2010, Zulqarnain scored a fighting 88 in the second innings. Never seen again. In a very similar situation with Pakistan looking to avoid an innings defeat. Was a nine wicket loss in the end. An Eight wicket loss here.
پاکستان کرکٹ کا revolving door اتنی تیزی سے گھوم رہا ہے کہ کوچز کو بیگ کھولنے کی فرصت بھی نہیں۔
جیسن گلیسپی پانچ ٹیسٹ ہی گزار سکا، گیری کرسٹن ایک بھی ون ڈے کوچ کروائے بغیر رخصت ہوگیا۔
مگر عاقب جاوید ہر بحران، ہر ناکامی & ہر اکھاڑ پچھاڑ کے بعد بھی اپنی کرسی پر دھڑلے سے براجمان
سرفراز اچھے کھلاڑی تھے اخر میں کپتان بھی ڈویلپ ہو گئے. مگر کوچ ایوریج تھے مگر سرفراز پر تنقید بنتی نہیں یہ ٹیم چلانا ان کے بس کی بات نہیں مسئلہ سرفراز کے میڈیا دوستوں ہیں جو ایک جیت پر اس کا کریڈٹ سرفراز کو دیتے تھے اور اس اب اس ہار پر سرفراز کو چھوڑ کر پتلی گلی سے نکل گئے ہیں
چیمپئنز ٹرافیخود کوچنگ کی ٹھانی۔ نتیجہ؟ شرمندگی& بس شرمندگی۔اپنی سرزمیں پر محض 5 دنوں میں ٹیم پہلے راؤنڈ سے ہی باہر ہوگئ ۔مگر جوابدہی پھر بھی دوسروں کے حصے میں آئی۔
پاکستان کرکٹ میں شاید ناکامی عہدہ چھوڑنے کی وجہ نہیں، عہدہ بچانے کی قابلیت ہے۔
اور عاقب نے یہ فن خوب سیکھ لیا ہے۔
سال 2024 اور 25 میں میں نے عاقب جاوید کو جب لگایا گیا تو اس وقت عاقب جاوید کے متعلق ٹویٹ کی تھی کہ یہ اور نقوی صاحب پاکستان کرکٹ کی تباہی کرکے جائیں گے یہ سب کچھ من وعن ہوا جیسا کہ میں نے لکھا تھا
سالگرہ مبارک ہو میرے پیارے پاکستان.
اللہ میرے پاکستان کو صحت اور پاکستان کے شہریوں کو ایمان کی دولت سے نوازے 🤲
A very blessing 79th Happy birthday Pakistan , may Allah bless you more and more
In a high-stakes moment, #Sørloth opted for a more selfish or low-percentage choice, which costed Norway the match. The two assists against England exemplified Messi's selfless brilliance and match-winning vision.
#ENGvsARG#FIFAWorldCup#LionelMessi#Messi
میسی کی تعریف میں کچھ کہنا سورج کو روشنی دکھانے کے مترادف ہے حالانکہ اجArgاپنی فل کپیسٹی پہ نہیں کھیلا اسٹریا نے بھی اچھی مین2مین مارکنگ کی مگر دوسرے ہاف میںArgنے گیم کو سلو کیا گیم کو اپنے کنٹرول میں کیا چیمپین ٹیموں کی یہی خاصیت ہے وہ ان کا دن نہ بھی ہو پھر بھی وہ جیت جاتی ہیں
Pakistan's overall batting average in Women's T20 World Cup 2026 is 11.67, the worst for any team. 53-9 batting collapse vs India, 50-8 vs South Africa (at the start of the inns) and 51-8 vs Bangladesh today.
یہ شبنمی لہجہ ہے، آہستہ غزل پڑھنا
تتلی کی کہانی ہے، پھولوں کی زبانی ہے
ہر لاہوری بیشک دنیا کے کسی بھی حصے میں ہو اسے لاہور سے عشق رہتا ہے۔ایک لاہوری کے لیے اسلام آباد رہنے کے لیے ایک مشکل جگہ ہے ۔ مگر جب بھی بارش ہوتی ہے تو اس لاہوری کو ISB سے عشق ہو جاتا ہے
سچا والا عشق
شاہین شاہ نے 18 بالیں کھیلی اور اسلام اباد کے بالروں نےساری بالیں اسے اف اسٹمپ سے باہر کروائیں. شاہین شاہ افریدی نے تمام بالیں %200 پاور کے ساتھ اور کسی دماغ کے بغیر لیگ سائیڈ پہ گھمائی یہ کرکٹ جنریشن گیم اویرنس کے بارے میں بالکل نورا ہے
🙆🏽♂️
شاداب خان جیسے انٹرنیشنل کرکٹ سے نیشنل T20 میں ائے پلیئر اف دا میچ ایوارڈ کے انبار لگ گئے حالانکہ انٹرنیشنل کرکٹ میں ان سے اپنے چاروں اوور بھی پورے نہیں ہوتے.
یہ چیزیں واضح کرتی ہے کہ ہمارے ڈومسٹک کرکٹ کا معیار کتنا ایوریج ہے.
اگر بالر نورا ہے تو اگے بیٹسمین بھی نورا ہے