A 8 August LEO..is it enough?A banker by profession, Cricket was life ..Arts,classic movies, music , paintings , moody ..Can't tweet according to you wish
سہیل ظفر چٹھہ صاحب اور سی سی ڈی پولیس کا طاقتور کے آگے سجدہ
۔نائب وزیرِاعظم کے رشتہ دار پر الزام ہو تو CCD کی وردی بھی نرم پڑ جاتی ہے، قانون کو بھی بخار چڑھ جاتا ہے، اور انصاف فائلوں میں منہ چھپا لیتا ہے۔
لیکن اگر کوئی عام شہری ہو تو یہی نظام ٹریگر پر انگلی رکھ کر “قانون کی عملداری” یاد دلانے لگتا ہے۔
مریم نواز صاحبہ، ایک ہی پنجاب میں دو قانون کب تک چلائیں گی؟
ایک قانون طاقتوروں کے لیے، دوسرا کمزوروں کے لیے؟
اگر غیرت ہوتی تو CCD کمزوروں پر دھاڑنے کے بجائے بااثر لوگوں کے دروازے پر بھی اسی زور سے دستک دیتی۔
یہ انصاف نہیں، طاقت کے آگے سجدہ اور کمزور پر دھونس ہے۔
نائب وزیرِاعظم کے رشتہ دار پر بات آئے تو CCD کی بہادری کو بریک لگ جاتی ہے،
عام آدمی ہو تو یہی قانون بندوق تان کر کھڑا ہو جاتا ہے۔
مریم نواز کا پنجاب نہیں،
یہ “VVIP انصاف” اور “عام آدمی انکاؤنٹر” والا پنجاب ہے۔
یہ ہمارے سوشل میڈیا انفلوئنسرز ہیں، ان جاہلوں کو ہماری عوام فالو کرتی ہے۔ جو بچے ان کو فالو کرتے ہیں، وہ اپنی تربیت کا ستیاناس کر رہے ہیں۔والدین کو سوچنا ہوگا۔۔اپنے بچوں کو ان سے دور رکھیں
کیا آپ نے کسی ن لیگی صحافی کا رضا ڈار کیس پر ٹوئیٹ دیکھا ہے کہ "پلیز CCD فُل فرائی کرو"؟ بس اتنی ہی صحافت ہوتی ہے یہاں کہ جب مالکوں کا نام آ جائے تو منہ کو لقوہ مار جاتا ہے۔ دیکھائیں کوئی ٹوئیٹ جس میں یہ بولے ہوں کہ پاکستان کا امیج تباہ کرنے والوں کو برباد کر دینا چاہیئے؟ ان کی صحافت اور بھاشن صرف غربیوں یا دوسری جماعتوں پر گلہ پھاڑ پھاڑ کر نکلتی ہے.
نائب وزیر اعظم کا رشتہ دار غیر مُلکی عورت سے زیادتی کرے تو پرچہ درج ہوتا ہے۔۔۔کوئی عام شہری یہ حرکت کرے تو اسکا انکاؤنٹر کیا جاتا ہے۔
ایک صوبہ دو قانون
اگر تم میں غیرت ہوتی تو ان پہ بھی FIR نا درج کرتے انکاؤنٹر کرتے۔
بے شرم حکومت منافقت کی کوہ ہمالیہ۔
Doesn’t matter if u are a CR7 supporter, a Portugal supporter, not a Croatia fan, not a Real Madrid fan, not an AC Milan fan or fan of any team he played for: Modric is one of those players loved by everyone. U can’t love football & not appreciate Modric’s class.
خیبر پختوانخواہ نوشہرہ سے سے تعلق رکھنے والے اس 12 سالہ معذور بچی کو ویل چئیر کی ضرورت ہے
ہم سب انسانی ہمدردی کی بنا پر تھوڑا سا تعاون کر دیں تو انھیں نئی زندگی ملنے کے مترادف ہے
درکار تعاون 16k ھے
یہ ویڈیو مریم نواز نے اپنے اکاؤنٹ پر بڑے فخر سے آپ لوڈ کی ہے کہ چک جھمرہ بدل دیا. ماشاءاللہ ایسے قابل لوگ ہیں کہ جہاں گرین بیلٹ ہے وہاں پر زیبرا کراسنگ بنا دیا ہے.
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے.
باقی ہزاروں لوگوں کا روزگار چھین کر انہیں متبادل دیے بغیر شہر کا ایک بازار خوبصورت بنا دینا عجب حکومت کا غجب معیار ہے
بلا وجہ سب اس بچی کے پیچھے پڑ گئے ہیں الفاظ کی ادائیگی میں کبھی کبار حروف کی ترتیب اور بغیر pause دئیے ادائیگی مطلب بدل دیتی ہے۔
پہلی بات معاہدے کا نام “ انڈس واٹر ٹریٹی” نہیں۔ بلکہ “انڈس واٹرز ٹریٹی” ہے اب جب آپ واٹرز اینڈ ٹریٹی کو بغیر pause کے جوڑ کر ادا کرینگے تو سننے والے کو سمجھ واٹر سویٹی ہی آئے گی ایک بار خود بھی کہہ کر دیکھ لیں غلط فہمی دور ہو جائیگی۔
نوجوان بچوں اور بچیوں کی حوصلہ افزائی کرنے کے بجائے انکی اس طرح سے حوصلہ شکنی انتہائی افسوسناک ہے یہ انکی پیشہ ورانہ زندگی پر منفی اثر ڈالتی ہے۔
سر شکر کریں اللہ کا کہ آپ کبھی کسی مہذب ملک کے سابق وزیر اعظم نہیں رہے۔
سر اگر کسی مہذب ملک کے سابق وزیر اعظم ہوتے ہوئے آپ نے یہ ٹویٹ کیا ہوتا تو آپ کی ٹویٹ میں دیئے گئے حکم کی روح کے عین مطابق پہلی مجرمہ آپ کی صاحبزادی محترمہ مریم نواز صاحبہ، دوسرا مجرم آپکی صاحبزادی کی کابینہ کا متعلقہ وزیر (جو کہ عملی طور شاید ہے ہی نہیں)، تیسرے، چوتھے مجرمان آپکی صاحبزادی کے ماتحت اداروں کے افسران بنتے اور اب تک گرفتار ہوئے ہوتے۔۔
لہذا آپ شکر کریں کہ آپ کبھی مہذب ملک کے وزیر اعظم ہی نہیں رہے۔
@Rehan_ulhaq@rasheedshakoor People not watched Waseem Akram/waqat/Lara/Tendulkar/Richards live, they klnever knew while watching old videos how legends there players were,
Same today's generation can't even imagine how Goat and legend Maradona was , one payers in a century
https://t.co/mneUZapPhv
Today’s TL blessing: Maradona’s masterclass vs Belgium in the 1986 World Cup semifinal.
P.S: There has never been a greater individual World Cup full tournament performance by a player than Maradona in 1986.
When Brazil were trailing. Vini Jr turned on the style. When Norway were in need of a winner, Haaland arrived at the right place at the right time. When France needed a breakthrough, Mbappe scored a stunner. When England needed to come from behind, kane delivered. Superstars superstarring!
In the KO stage so far & there’s more to come
ہیری کین میچ لے گیا کانگو کی ساری محنت اکارت گئی.
چھوٹی ٹیموں کا مسئلہ یہی ہے یہ 70 80 منٹ تو مقابلہ برابر کر جاتی ہیں یا جیتے رہی ہوتی ہیں مگر ان کا سٹیمنا نہیں ہوتا اور اخری دس پندرہ منٹ میں پریشر میں اجاتی ہیں اور پھر گول برابر کرواتی ہیں یا میچ ہار جاتی ہے
@Rehan_ulhaq Yes Mbapappe ability to encash the chances and go for shot on target in mega seconds make him different .
Last night Amad goal was as good quality as Mbappe done tonight
@AmjadFalki Mbappe actually converts low XG chances into goals. Both of them do actually. Excluding pens. I guess it depends on which team goes further in the tournament or maybe another final between them.
@saleemspeaks2@UmmeRehman_97 He always told about paid promotion, I never met him but as food lover I knew most of time he gives correct reviews, his dozen of videos regarding cart foods where he promotes them, we r not mentally accepting Food V logging is a commercial thing now ,