اگر ملک سے یہ فوجی کاروبار نکال دیا جاۓ تو پیچھے بچتا کیا ہے صحافی صاحب ، اگر ملک میں یہ فوجی کاروبار نہ ہوتے تو آج ہمارے ملک کا حال بھی شام لیبیا جیسا ہوتا غدارو۔۔
شاہ لطیف بھٹائی نے کہا تھا کہ اللّٰہ تعالیٰ جب کسی سے ناراض ہوتا ہے تو اسے ہتھیار سے نہیں مارتا بلکہ اس سے اسکی عقل چھین لیتا ہے پھر وہ انسان ایسے فیصلے کرتا ہے جو اسے تباہی کے راستے پر ڈال دیتے ہیں دُعا کریں کہ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے حکمرانوں کو وہ عقل دے جو ان سے درست فیصلے کرائے
عمران خان کی رہائی کے لئے بہنیں احتجاج کرنے کی کوشش کرتی ہیں لیکن پارٹی ناکام بنا دیتی ہےکشمیری 1 ماہ سے احتجاج کر رہے ہیں،PTIکی ایک صوبے میں حکومت ہےلیکن یہ ایک دن بھی احتجاج نہیں کرسکے۔پارٹی کے کئی لیڈر کمپرمائزڈ ہیں، اب تو میں بھی ان سےکانفیڈینشل بات کرنےسے ڈرتا ہوں۔حامد میر
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر کا انکشاف 🔥🔥
مجھے اجازت دیں، میں پورے پاکستان میں 200 روپے فی لیٹر پیٹرول دے سکتا ہوں۔ اسسٹنٹ کمشنرز پمپس سے بھتہ لیتے ہیں۔
#petrol
آج رمضان کی طاق رات ہے میں اس مبارک شب میں اللہ کو حاضر ناظر جان کے گواہی دیتا ہوں کہ یہ ایپ میں نے صرف اور صرف پاکستان میں جمہوریت عدلیہ کی آزادی اور حقیقی آزادی کیلئے بنائی ہے اس ایپ کا مقصد عوام کو ایجنسیوں سے محفوظ رہ کے رابطہ قائم کرنے کی سہولت دینا ہے تاکہ مزاحمت کی جسکے!
“Gambler’s Fallacy”
Brilliant analysis on what’s happening in Pakistan! Sharifs/Zardaris sold political capital, Asim Munir & team sold image of institution, now selling what’s left in Pakistan
It’s time to cut the losses
#ShiftKhanToShifaInternational#EndUndeclaredMartialLaw
محمد حسین باقری، تجزیہ کار تہران:
صدر ٹرمپ کے کہنے سے اب یہ جنگ ختم نہیں ہو گی، ساری دنیا ایران کو فون کر کے کہہ رہی ہے کہ جنگ ختم کریں مگر نئے سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای کا حکم ہے کہ امریکا اور اسرائیل سے جنگ تب تک ختم نہیں ہو گی جب تک ان کو ایسا سبق نہیں سکھایا جاتا کہ وہ دوبارہ خطے کا رخ نا کریں۔۔ ایران مزاکرات تو دور کی بات اب جنگ بندی کو ہی تیار نہیں۔ یہ جنگ ابھی ختم نہیں ہو گی، بہت آگے جائے گی۔
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
نالائقوں سے ہوشیار ‼️
ن لیگ اپنی نالائقی اور نا اہلی کے لیے AI سے بنائی گئی وڈیو کے ذریعے جواز پیش کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ان کا جھوٹ اور پراپیگنڈہ ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر ایکسپوز ہو چکا ہے ۔۔!!
آئین ، قانون اور عملداری: مزمل سہر وردی ، حسن ایوب اور منیب فاروق سے گفتگو۔ یہ کہنا کہ ماضی میں بھی ایسے ہی سیاسی لیڈران کے مقدمے چلتے تھے حقائق کے منافی ہے، لیڈران عدالت آتے تھے میڈیا سے بات کرتے تھے، کیا علیمہ خان دہشت گرد ہیں جو ان پر دہشت گردی کی عدالت میں مقدمہ چل رہا ہے۔
ٹرمپ کی جانب سے شروع کی گئی غیرقانونی جنگ کو ایک ہفتہ ہوچکا ہے جس میں سینکڑوں ایرانی مارے جا چکے ہیں جن میں سکول کی بچیاں بھی شامل ہیں۔ وزیراعظم نے کھل کر کہا ہے کہ یہ ایک غیر قانونی جنگ ، میں سپین کے وزیراعظم کی بات کر رہا ہوں، کیا دیگر لیڈران بھی اس پر واضح موقف لینگے؟
نیا اسٹیبلشی بیانیہ ایران ہمارا دشمن ہے ، ہماری پالیسی بہترین ہے :-عسکری صحافی مزمل ! پراگمیٹک فارن پالیسی کیسی ہوتی ہے تجھے میں دکھاتا ہوں ! ہم نے پاکستان کی تاریخ مطالعہ پاکستان سے نہیں پڑھی !!
پورا سچ اگر بتایا تو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ہوگی🚨
منصور علی !! عمران خان کے ساتھ زیادتی ہو رہی تو نواز شریف کیساتھ بھی تھی القادر غلط تو پانامہ بھی غلط تھا
جواب !! 9 مئی پر سوئی اٹکی ہے تو کیا سپریم کورٹ والا غلط نہیں تھا ؟ ڈان لیکس غلط نہیں تھے پوار سچ کون برداشت کریگا
بریکنگ نیوز 🚨
نوجوانو کا اعلامیہ جاری 🛑
عمران خان کی رہائی تحریک رسائی تک اور اب علآج تک آگئی ہے!!
لیکن یہ تینوں باتوں ایک سائڈ پر بات غیرت تک آگئی ہے, اور پٹھانوں کی تاریخ ہے, غیرت کے آگے کچھ نہیں!
اب لڑائی پٹھانوں نے لڑنی ہے, اگر پٹھان پیچھے ہٹ گیے, تو سب ختم!
ہم لڑنا ہے✊