﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
الله تعالیٰ نہایت مہربان اور رحیم ہے اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتا دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتا
الله کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں
الله سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے آمین
#اردو_زبان
پیسے دو گے تو نقل ہوگی پیسے دو گے تو کاپی ملے گی تو پھر ان بچوں کے مستقبل کا ذمہ دار کون ہوگا اگر پڑھے لکھے بچے بھی ان پیسوں کی وجہ سے فیل ہو گئے ذمہ دار کون ہے؟؟؟؟؟
میں 63 سال سے سیاست کر رہا ہوں سیاست ہی سیکھ رہا ہوں عمران خان پہلا بندہ ہے جو انکے سامنے کھڑا ہو گیا ہے 76 سالوں میں یہ واحد بندہ ہے جو کہتا ہے میں انکے سامنے نہیں جھکوں گا یہ الفاظ یا قائد اعظم نے کہے تھے یا آج عمران خان کہتا ہے
عمران خان ضرور کامیاب ہو گا۔
جاوید ہاشمی
السلام علیکم
اے ہماری روح کے قریب ترین، ہمارے مالکﷻ
غلطیاں ہماری زندگی کا حصہ ہیں مگر اےرحمان و رحیمﷻ تیری بخشش کی صفت ہمارےقصور سے کہیں زیادہ عظیم ہےاےربِّ ذوالجلالﷻ ہمیں ہر اُس خطا پر معاف کر دے جوہم سے شعوری یا غیر شعوری طور پر ہوئی ہے!
آمین یارب العالمین
#قومی_زبان
یا اللہ ! ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں روزِ قیامت ہمیں اپنے عذاب سے محفوظ رکھنا اور اپنی رحمت سے ہمارے سارے گناہ معاف کر دینا آمین یا ربّ العالمین ! 🤲
السلام علیکم
صبح بخیر
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!
جس نے صبح کے وقت تین بار
“رضیتُ باللہِ ربَّا و بالاسلامِ دیناً۔”
پڑھا اللہ پر حق ہے کہ اُسے قیامت کے دن راضی کردے۔
(سنن ترمذی: ۳۳۸۹)