@chaudhry_khaula@MianAli65719906 آج نہیں تو کل صحیح دھمکی تو ٹرمپ ضرور لگائے گا یہ حقیقت بھی ھے اور سچ بھی ھے جس دن امریکہ والوں کا میشن مکمل ھو گیا ٹیشو پیپر کی طرح پھینک دیں گیں
@mfayyazraja پوچھنا یہ تھا یہ جو میاں نواز شریف نے روڈ بناے تھے یہ 💰💰💰💰💰💰💰💰💰💰💰💰💰💰💰💰💰💰💰💰💰💰 پاکستان کی عوام کے ٹیکسوں کے تھے۔ یا۔ نواز شریف نے اپنی پاکٹ سے خرچ کیے تھے یہ بھی عوام کو آگاہ کر دیں
@mfayyazraja نہ شرم نہ حیا اسمبلی کے اندر 99پاک ناموں کے ساے کے نیچے بھی کھڑے ہو کر جھوٹ بولتے ہیں چند پیسوں کی خاطر اگر نواز شریف نے ایٹم بم بنا یا پھر ڈاکٹر عبدل قدیر مرحوم نے کیا بنایا تھا
@iamkhaani دراصل پٹواریوں کے وزرا کو معلوم ھے پاکستان کی عوام بڑے اچھے ہیں ہم جس طرح کے مرضی ھے بکواس کرتے رہے انہوں نے نہ بولنا ھے نہ اپنے حقوق کے لیے احتجاج کرنے باہر آنا ھے