باجوڑ اپریشن کی ساری ذمہ داری صوبائی حکومت اور ڈوزمار وزیراعلی پر عائد ہوتی ہے
کیونکہ اگر اپ کچھ کر نہیں سکتے تو پھر ڈوزے مارنے کی کیا ضرورت ہے
#BajaurUnderStateAttack
کیا جینا ہمارا جرم ہے؟
خدارا! انسانی جانوں پر رحم کریں۔ یہ جنگ عام شہریوں کی جان لے رہی ہے۔ راستہ دیا جائے تاکہ زخمیوں کو بچایا جا سکے۔باجوڑ#BajaurUnderStateAttack
اوپر سے ہیلی کاپٹر شیلنگ کر رہے ہیں، نیچے زمین پر اندھا دھند فائرنگ جاری ہے۔ عوام بیچ میں پھنسے ہوئے ہیں، نہ پناہ کی جگہ ہے، نہ نکلنے کا راستہ۔ زخمی تڑپ رہے ہیں، بچے چیخ رہے ہیں۔ خدارا! یہ جنگ عام شہریوں کے گھروں پر نہ مسلط کریں۔ ہم نہتے لوگ کہاں جائیں؟ عوام کا کیا قصور ہے؟
Please watch & share this interview my boys Sulaiman & Kasim did about their father, Imran Khan, who has been held in solitary confinement for almost 2 years despite the UN ruling that his detention is arbitrary & unlawful. Proud Amma.