📢 عوامی اپیل – گڑھ قائم تا ہیڈ فقیریاں سڑک کی خستہ حالی پر فوری توجہ دی جائے!
گڑھ قائم سے لے کر ہیڈ فقیریاں تک جانے والی مرکزی سڑک کئی سالوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، جس کی وجہ سے علاقے کے مکین بدترین اذیت سے گزر رہے ہیں۔
@MaryamNSharif@pmln_org#mandibahauddin
📣ہم حکامِ بالا سے پُرزور اپیل کرتے ہیں:
چوہدری ناصر اقبال بوسال
(رکن قومی اسمبلی، حلقہ NA-69)
چوہدری خالد محمود رانجھا
(رکن صوبائی اسمبلی، حلقہ PP-42)
برائے مہربانی فوری نوٹس لیں اور گڑھ قائم تا ہیڈ فقیریاں سڑک کی مرمت و بحالی کے لیے ہنگامی اقدامات کریں۔